دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

رحمۃ اﷲ علٰی ابی بکر،ھو اول من جمع کتاب اﷲ،رواہ ابن ابی داؤد المصاحف[1] بسند حسن عن عبد خیر قال سمعت علیا یقول فذکرہ۔

ہے اﷲ ابوبکرپررحمت کرے سب سے پہلے انہیں نے قرآن جمع کیا۔(اس کو ابن ابی داؤد نے مصاحف میں سندحسن کے ساتھ عبدخیرسے روایت کیاانہوں نے کہا کہ میں نے حضرت علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو فرماتے سنا،پھروہی حدیث ذکرکی۔ت)

امام اجل عارف باﷲ محاسبی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کتاب فہم السنن میں فرماتے ہیں:

کتابۃ القراٰن لیست بمحدثۃ فانہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کان یأمر بکتابتہ ولکنہ کان مفرقا فی الرقاع والاکتاف والعسب فانما امرالصدیق بنسخھا من مکان الی مکان مجتمعا وکان ذٰلك بمنزلۃ اوراق وجدت فی بیت رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فیھا القراٰن منتشر فجمعھا جامع وربطھا بخیط حتی لایضیع منھا شیئ۔نقلہ فی الاتقان[2]۔

یعنی قرآن کالکھنا کوئی نیاکام نہیں یہ توزمانہ حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم میں بحکم اقدس ہوچکاتھا مگرمتفرق تھا پارچوں،شانے کی ہڈیوں اورکھجور کے پٹھوں پرلکھاہواتھا صدیق نے یکجا کردیاتو گویا کہ یہ ایساہوا کہ قرآن کے اوراق جو حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے کاشانہ مبارك میں منتشرتھے وہ جمع کرنے والے نے ایك ڈورے میں باندھ دئیے تاکہ اس میں سے کوئی شے ضائع نہ ہو۔(اس کواتقان میں نقل کیا۔ت)

صحیح بخاری شریف میں ہے:

حدثنا موسٰی ثناابراھیم ثنابن شھاب ان انس بن مالك حدثہ ان حذیفۃ بن الیمان قدم علٰی عثمٰن وکان یغازی اھل الشام فی فتح ارمینیۃ

ہمیں موسٰی نے حدیث بیان کی انہوں نے کہاہمیں ابراہیم نے انہوں نے کہا ہمیں ابن شہاب نے حدیث بیان کی کہ حضرت انس بن مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے انہیں حدیث بیان کی کہ حضرت حذیفہ بن یمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ

 


 

 



[1] الاتقان بحوالہ ابن ابی داؤد فی المصاحف النوع الثامن عشر مصطفی البابی مصر ۱/ ۵۷

[2] الاتقان بحوالہ الحارث المحاسبی فی کتاب فہم السنن النوع الثامن عشر مصطفی البابی مصر ۱/ ۵۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن