30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

جب شب سہ شنبہ تك نیریّن کایہ حال تھا کہ وقوع رؤیت ہلال ایك مخفی غیرمتوقع احتمال تھا تواس سے دوایك رات پہلے کاوقوع بداہۃً محال تھا جب اس رات قمرصرف نودرجے آفتاب سے شرقی ہواتھا توشام یك شنبہ کوقطعًا کئی درجے اس سے غربی تھا اور غروب شمس سے کوئی پاؤ گھنٹے پہلے ڈوبا اورشام شنبہ کوتوعصرکااعلٰی مستحب وقت تھا جب چاندحجلہ نشین مغرب ہوچکاپھررات کو رؤیت ہلال کیازمین چیرکر ہوئی۔غرض دلائل ساطعہ سے ثابت ہے کہ اس ماہ مبارك کی پہلی یادوسری دوشنبہ کی ہرگزنہ تھی اورروز وفات اقدس یقینا دوشنبہ ہے تووہ دونوں قول قطعًا باطل ہیں اورحق وصواب وہی قول جمہوربمعنی مذکورہے یعنی واقع میں تیرہویں اوربوجہ مسطورتعبیرمیں بارہویں کہ بحساب شمسی نہم
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع