30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اشھر متوالیۃ)وھی غایۃ مایتوالی قال الحافظ واما من قال مات اول یوم من ربیع الاول فیکون اثنان ناقصین وواحد کاملا ولذارجحہ السھیلی(والمعتمد ماقالہ ابو مخنف)الاخباری الشیعی قال فی المیزان وغیرہ کذاب تالف متروک،وقد وافقہ ابن الکلبی (انہ توفی ثانی ربیع الاول وکان سبب غلط غیرہ انھم قالوا مات فی ثانی شھر ربیع الاول فغیرت فصارت ثانی عشر واستمرالوھم بذٰلك یتبع بعضھم بعضا من غیرتامل[1] اھ)مختصرا۔مزیدا من الشرح اقول:و یظھر لمن تامل ھذا الکلام منشأ اختلاف نظر الامامین فی اللیل الی القولین فکان السھیلی نظر ان قول ابی مخنف لایتأتی الا ان تتوالی الاشھر الثلثۃ ذو الحجۃ ومحرم وصفر نواقص وھذا فی غایۃ الندرۃ |
ناقص ہونے کی آخری حد ہے۔حافظ نے فرمایا جس شخص نے کہاہے کہ آپ کاوصال یکم ربیع الاول کوہے تو اس حساب سے دومہینے ناقص اورایك کامل ہوگا۔اسی لئے سہیلی نے اس کوترجیح دی ہے۔اس باب میں ابومخنف مؤرخ شیعہ کا قول معتمدہے۔میزان وغیرہ میں ہے کہ وہ کذاب،تالف اور متروك ہے۔ابن کلبی نے اس کی موافقت کی ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا وصال ۲ربیع الاول کوہوا۔ابومخنف کے غیر زکی غلطی کاسبب یہ ہے کہ علماء نے کہاحضورعلیہ الصلوٰۃ و السلام کاوصال شہر(ربیع الاول)کی ثانی(دو)کوہے،اس میں تغیرکردیاگیا تویہ اس طرح ہوگیاکہ آپ کاوصال ربیع الاول کی ثانی عشر(بارہ۱۲)کو ہے(یعنی لفظ شھر کی بجائے لفظ عشر ہو گیا)پھریہ وہم چلتارہا اور اس میں بعض علماء بعض کی بلاتامل پیروی کرتے رہے اھ اختصار شرح میں کچھ اضافے کے ساتھ ۔ اقول:(میں کہتاہوں)اس کلام میں تامل کرنے والے پر دونوں اماموں کے دوقولوں کی طرف میلان کے بارے میں نقطہ نظرکے اختلاف کامنشا ظاہرہوجاتاہے،سہیلی نے دیکھاکہ ابو مخنف کاقول تب ہی متحقق ہوسکتاہے جب تینوں مہینے یعنی ذو الحجہ،محرم اور صفر پے درپے ناقص ہوں اوریہ انتہائی نادرہے |
[1] المواہب اللدنیہ آخرالبعوث النبویہ المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۴۹۔۶۴۸،شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیہ آخرالبعوث النبویہ دارالمعرفۃ بیروت ۳/ ۱۱۰ و۱۱۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع