دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

 

بیہقی نے اپنی سنن میں حضرت عطاء سے روایت کرتے ہوئے آخرمیں یہ اضافہ کیا کہ یوم عرفہ وہ ہے جس کو تم یوم عرفہ سمجھو۔(ت)

یعنی مسلمانوں کاروزعیدالفطروعیدالاضحی روزعرفہ سب اس دن ہے جس دن جمہورمسلمین خیال کریں اسے وان لم یصادف الواقع ونظیرہ قبلۃ التحری(اگرچہ وہ واقع کے مطابق نہ ہواس کی نظیرقبلہ تحری ہے۔ت)لاجرم عیدمیلاد والابھی کہ عیداکبرہے قول وعمل جمہورمسلمین ہی کے مطابق بہترہے فلاوفق العمل ماعلیہ العمل(بہترین ومناسب ترین عمل وہی ہے جس پرجمہورمسلمانوں کاعمل ہو۔ت)یہ ہے ان مسائل میں کلام مجمل،اورتفصیل کے لئے دوسرامحل۔واﷲ تعالٰی اعلم بالصواب والیہ المرجوع والمآب۔

مسئلہ ۲۲۲:سادسہ شمسی تاریخ کیاتھی؟

الجواب:

ولادت اقدس ہجرت مقدسہ سے تریپن ۵۳ برس پہلے ہے،مرفوع ۶۰سال ۵نداک،مرفوع ۷ سال مرکا۔۵لح۱ کہ ۱۸۷۸۱ یوم ہوئے یعنی اس سال کامحرم وسطے سال ہجرت کے محرم وسطے سے اتنے دن پہلے تھا،سات پرتقسیم کئے سے کچھ نہ بچا اورابتدائے سال ہجری بحساب اوسط پنجشنبہ ہے توان ایام مذکورہ کاپچھلادن چارشنبہ تھا اورجبکہ یہ پورے ہفتے ہیں تو ان کاپہلادن پنجشنبہ تھا،اور جب اس سال کامدخل پنجشنبہ ہواتو اس ربیع الاول کامدخل یکشنبہ تودوشنبہ کونویں تھی یعنی یکم وسطے وہ ہلالی سے ایك دن پہلے ہوئی اب مابین التاریخین ہماری تحقیق میں اح ح لط ہے ۵ لح ۱۔نرھہ لح۔محرم وصفر نط۔ط ربیع الاول۔نرنامو۔۵۰۰۵ سال ھہ مح مط ررضر۷۰ سال رور۱ھہ مارچہ ال ك تاریخ مطلوب بستم اپریل ۵۷۱ء معرفت یوم ہماری جداول سے ۵۷۱۔۳۳۶ ۔۲۳۵۔۲۸باقی ۱۱پس جدول رمیں مقابل ۱۱دیکھامدخل   ۵۷۱؁پنجشنبہ ہواورمدخل اپریل چارشنبہ پس بستم اپریل دوشنبہ، وھوالمطلوب واﷲ تعالٰی اعلم۔

فصل دوم

مسئلہ ۲۲۳:            ۱۹ ربیع الاول شریف ۱۳۱۷ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ وفات شریف حضورپرنورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی تاریخ کیا ہے؟ بیّنوا توجروا (بیان کیجئے اجردئیے جاؤگے۔ت)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن