دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

شرح زرقانی میں ہے:

قال ابن کثیر ھو المشہور عند الجمہور[1]۔

ابن کثیرنے کہاجمہورکے نزدیك یہی مشہورہے(ت)

اسی میں ہے:وعلیہ العمل[2] (اوراسی پرعمل ہے۔ت)علماء نے باآنکہ اقوال مذکرہ سے آگاہ تھے محرم ورمضان ورجب کی نفی فرمائی،مواہب میں ہے:

لم یکن فی المحرم ولافی رجب ولافی رمضان[3]۔

ولادت مبارکہ نہ تومحرم میں ہوئی اورنہ ہی رجب میں اورنہ رمضان میں۔(ت)

شرح ام القرٰی میں ہے:

لم یکن فی الاشھر الحرم اورمضان[4]۔

حرمت والے مہینوں یارمضان میں ولادت مبارکہ نہیں ہوئی(ت)

یہاں تك کہ علامہ ابن الجوزی وابن جزار نے اسی پراجماع نقل کیا۔نسیم الریاض میں تلقیح سے ہے:

اتفقوا علٰی انہ ولد یوم الاثنین فی شھر ربیع الاول[5]۔

اس پرعلماء متفق ہیں کہ آپ ماہ ربیع الاول میں پیرکے روز پیدا ہوئے۔(ت)

اسی طرح ان کی صفوہ میں ہے،کما للزرقانی ثم عزاہ ایضا لابن الجزار(جیسا کہ زرقانی کاقول ہے،پھر اس کو ابن جزار کی طرف منسوب کیا۔ت)پس اس کاانکار اگرترجیحات علماء واختیار جمہور کی ناواقفی سے ہوتو جہل ورنہ مرکب کہ اس سے بدتر، فقیرکہتاہے مگراس تقدیرپراستقرار حمل ماہ ذی الحجہ میں صریح اشکال کہ دربارہ حمل چھ مہینے سے کمی عادۃً محال،اورخود اوپر گزرا کہ مدت حمل شریف نہ ماہ ہونااصح الاقوال،تویہ تینوں تصحیحیں کیونکر مطابق ہوں لکنی اقول:وباﷲ التوفیق(لیکن میں اﷲ تعالٰی کی توفیق سے کہتاہوں۔ت)مہینے زمانہ جاہلیت میں معین نہ تھے اہل عرب ہمیشہ شہرحرم کی تقدیم


 

 



[1] شرح الزرقانی علی المواہب اللدنیہ المقصدالاول دارالمعرفۃ بیروت ۱/ ۱۳۲

[2] شرح الزرقانی علی المواہب اللدنیہ المقصدالاول دارالمعرفۃ بیروت ۱/ ۱۳۲

[3] المواہب اللدنیہ المقصد الاول یوم ولادۃ المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۱۴۲

[4] شرح ام القرٰی

[5] نسیم الریاض فصل ومن ذٰلك ماظہر من الآیات عندمولدہ مرکزاہل سنت برکات رضا ۳/ ۲۷۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن