دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

اومن احد الجانبین ذوقرابۃ واحدۃ ثم مااصاب کل فریق فیما بینھم یترجح جھۃ ذی القرابتین علی ذی قرابۃ واحدۃ[1]۔

یاایك جانب فقط ایك قرابت ہو۔پھرہرفریق کو جوملاہے وہ ان کے درمیان تقسیم کیاجائے گا درانحالیکہ دوقرابتوں والے کو ایك قرابت والے پرترجیح ہوگی۔(ت)

یہ نص صریح ہے وﷲ الحمد کہ اختلاف جہت کے وقت ولدیت وارث سے ترجیح ہے اورقوت قرابت سے نہیں تواولاد صنف رابع کاقانون صحیح ومعتمدیہ ہے۔

یقدم الاقرب مطلقا ثم ان اختلف الحیزفولد الوارث وان اتفق فالاقوی قرابۃ ثم ولدالوارث و بعد ھذہ الشرائط ان استحق الفریقان فلفریق الاب الثلثان ولفریق الام الثلث،واﷲ تعالٰی اعلم۔

اقرب ہرحال میں مقدم ہوگا پھراگرجہت مختلف ہوتوعصبہ کی اولاد کواوراگرمتحدہوتوپہلے اقوٰی کوپھرعصبہ کی اولاد کوترجیح ہوگی۔ان شرائط کے بعد اگر دونوں فریق مستحق ہوں تو باپ کے فریق کودوتہائی اورماں کے فریق کو ایك تہائی ملے گا۔ واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

___________________


 

 



[1] مبسوط امام السرخسی کتاب الفرائض فصل فی میراث اولاد العمات الخ دارالمعرفۃ بیروت ۳۰/ ۲۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن