30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جریانہ لایستلزم جریان الاقوی فیہ مع انعدام المحلیۃ لہ،والحق ان لامعنی لقوۃ القرابۃ فی حیز الاکون قریب ذاجھتین کالعینی او ذاجھۃ اقوی کالعلاتی مع الاخیافی وظاھر ان اجتماع الجھتین فی حیزلایلغی الحیز الآخر واذاکان نفس احد الحیزین اعنی الاب اقوی من الآخر اعنی الام ثم لم تورث قوتہ الغاء الحیز الآخر فکیف تورث قوۃ جھتہ الغاء الاٰخر وتعلیل قوۃ القرابۃ انما ھو فی الحیزالواحد لا تقدیم ذی حیز علی ذی حیز آخر لقوۃ القرابۃ فی حیزہ والایقدم الحیزالابوی مطلقا علی الامی وایضا لونظرالٰی قوۃ القرابۃ لعاد نقضا علی المقصود فان الاقوی غیرمعتبر مع اختلاف الحیز باجماع الروایات الظاھرۃ فکیف تعتبرون فیہ الاضعف و یؤول الامر الی الغاء کلا الترجیحین وھو خلاف ما قررتم انہ صحیح مفتی بہ وانما الجواب ماقدمت ان الاقوی لم یعتبر لعدم المحل |
اقوٰی بے محل بھی معتبرہو۔اورحق یہ ہے کہ ایك جہت میں قوت قرابت کامعنی فقط یہ ہے کہ ایك قریبی رشتہ دار دوجہتیں رکھتاہو جیسے سگا رشتہ داریاایك زیادہ قوی جہت رکھتاہو جیسے علاتی رشتہ دار اخیافی رشتہ دارکے ساتھ۔ظاہر ہے کہ ایك جانب میں دوجہتوں کااجتماع دوسری جانب کو محروم نہیں کرتا۔جب خود ایك حیز یعنی باپ جوکہ اقوٰی ہے دوسرے حیز یعنی ماں سے۔اس کے باوجود اس کی قوت دوسرے حیز کو محروم نہیں کرتی تواس کی جانب سے حاصل ہونے والی قوت دوسری جانب کو کیسے محروم کرسکے گی۔قوت قرابت فقط ایك جہت میں معتبرہے۔اس کی وجہ سے ایك جانب کو دوسری پر تقدیم حاصل نہ ہوگی ورنہ لازم آئے گا کہ باپ کی جانب کو مطلقًا ماں کی جانب پر تقدیم حاصل ہو،نیز قوت قرابت کا اعتبارمقصود پربطور نقض لوٹے گا کیونکہ اختلاف جہت کے وقت تمام روایات ظاہرہ کے مطابق اقوٰی معتبرنہیں توتم اس میں اضعف کااعتبارکیسے کرتے ہو۔چنانچہ معاملہ دونوں ترجیحوں کو لغو قراردینے کی طرف لوٹ آئے گا اوریہ خود تمہاری تقریر کے خلاف ہے کہ وہ(ولد عصبہ سے ترجیح)صحیح اورمفتٰی بہ ہے۔اس کاجواب وہ ہے جو میں نے اس سے پہلے ذکر کیاکہ اقوٰی کااس لئے اعتبارنہیں ہے کہ اس کامحل نہیں۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع