دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

فتستحق نصیب الاب،فلھذا کان المال بینھما اثلاثا[1]۔

ماں کے حصے کی مستحق ہوگی اورپھوپھی کاجس وارث کے ذریعے تعلق ہے وہ باپ(دادا)ہے لہٰذا وہ باپ کے حصے کی مستحق ہوگی۔اسی لئے ان میں مال تین حصے بناکر تقسیم کیا جائے گا(دوحصے پھوپھی کے اورایك حصہ خالہ کا)۔(ت)

بعینہٖ یہی مضمون تمام وکمال تکملہ بحرمیں ہے اور ہندیہ میں لفظ اتصالا بالمیت تک۔اس میں امام جلیل نے دلیل قول اول سے جواب کابھی افادہ فرمادیا:

اقول:ولایقدح فی تحقق المساواۃ ان العمۃ اذا کانت لاب وام کانت ولد الوارث من کلا الجھتین و یستحیل ھذا فی الخالۃ لان ھذا قوۃ القرابۃ ولانظر الیھا عنداختلاف الحیز کما صرحوابہ قاطبۃ نعم رایتنی کتبت علٰی ھامش تکملۃ البحر مانصہ۔ اقول:لایتمشٰی اذاکانت الخالۃ اخت الام لاب اھ ای فانھا لاحظ لھا من ولدیۃ وارث اصلا۔لایقال نصوا انھا اقوٰی من الخالۃ لام فاذا مات عن خالۃ بالاب و اخرٰی لام احرزت الاولٰی جمیع المال ولاشیئ للاخرٰی والخالۃ لام لاتحجبھا العمۃ لاستوائھا معھا فی ولدیۃ الوارث فاذالم تحجب

میں کہتاہوں مساوات کے ہوتے ہوئے یہ اعتراض نہیں ہو سکتاکیونکہ پھوپھی جبکہ حقیقی ہوتو وہ دونوں جہتوں سے وارث کی اولاد ہے اوریہ بات خالہ میں محال ہے(کیونکہ وہ صرف ایك جہت سے وارث کی اولاد ہے)اس لئے کہ یہ قرابت کی قوت ہے جس کااختلاف جہت کی صورت میں اعتبار نہیں ہوتا جیساکہ تمام مشائخ نے اس کی تصریح فرمائی ہے۔ ہاں مجھے یادپڑتاہے کہ میں نے تکملہ بحر کے حاشیہ پرلکھاہے کہ میں کہتاہوں یہ جواب اس وقت نہیں چلے گا جب خالہ ماں کی علاتی بہن ہو الخ کیونکہ وہ بالکل وارث کی اولادنہیں۔یوں نہ کہاجائے کہ مشائخ نے تصریح فرمائی ہے کہ علاتی خالہ اخیافی خالہ سے اقوی ہے لہٰذا اگرکوئی شخص علاتی خالہ اخیافی خالہ چھوڑ کر مراتوسارا مال پہلی خالہ لے گی دوسری کے لئے کچھ نہیں ہوگا۔پھوپھی اخیافی خالہ کو محروم نہیں کرسکتی کیونکہ وارث کی اولادہونے میں وہ اس کے ساتھ شریك ہے۔جب پھوپھی

 


 

 



[1] مبسوط الامام السرخسی کتاب الفرائض باب میراث ذوی الارحام دارالمعرفۃ بیروت ۳۰/ ۲۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن