دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

بقوۃ القرابۃ وولدیۃ العصبۃ بینھا کما لوترك اخت الاب لاب وام واخت الام لاب لیس للاولٰی ترجیح علی الثانیۃ وان کانت الاولی ولدالعصبۃ وایضا لھا قوۃ القرابۃ کذا ھذا[1]۔

اورعصبہ کی اولادہونے کاکوئی اعتبارنہ ہوگا۔جیسے کسی نے باپ کی حقیقی بہن اورماں کی علاتی بہن چھوڑی ہوتوپہلی کو دوسری پرترجیح نہیں ہوگی حالانکہ پہلی عصبہ کی اولادہے اوراسے قوت قرابت بھی حاصل ہے۔(ت)

دوم میں ہے:

واگرہم بدرجہ قرابت برابرباشند ودرحیز قرابت مختلف کہ بعض ازجانب اب بوند وبعض ازجانب ام دریں ہنگام درظاہر الروایۃ مرقوت قرابت وولد عصبہ رااعتبار نہ باشد پس ولد عمہ اعیانی ازولد خال یاخالہ علاتی یا اخیافی اولٰی نبود کہ قوت قرابت ولدعمہ رااعتبارنیست وہم چنیں بنت عم اعیانی از بنت خال یاخالہ اعیانی اولٰی نباشد کہ ولد عصبہ رااعتبار نیست برقیاس آنکہ عمہ اعیانی ازخالہ علاتی یااخیافی اولٰی نہ بود باوجودآنکہ عمہ اعیانی ذوقرابتین است و ولد وارث ازجہتین یعنی ازجہت اب وام زیراکہ پدراوجدصحیح است ام اوجدہ صحیحہ[2]۔

اگرقرابت کے درجہ میں برابر ہوں اورجہت قرابت میں مختلف یعنی باپ کی جانب سے اوربعض ماں کی جانب سے ہوں تواس وقت ظاہرالروایہ میں قوت قرابت اور عصبہ کی اولادہونے کااعتبارنہ ہوگا۔لہٰذاحقیقی پھوپھی کی اولاد علاتی یا اخیافی ماموں یاخالہ کی اولاد سے اولٰی نہ ہوگی کیونکہ پھوپھی کی اولاد کے لئے قوت قرابت کااعتبارنہیں ہے۔اسی طرح حقیقی چچا کی بیٹی حقیقی ماموں یا خالہ کی بیٹی سے اولٰی نہ ہوگی کیونکہ عصبہ کی اولاد ہونے کااعتبارنہیں ہے جیساکہ حقیقی پھوپھی، علاتی یا اخیافی خالہ سے اولٰی نہیں ہوتی باوجودیکہ حقیقی پھوپھی دوقرابتوں والی ہے اوردوجہتوں سے وارث کی اولاد ہے یعنی باپ کی طرف سے بھی اورماں کی طرف سے بھی کیونکہ اس کاباپ میت کاجدصحیح اوراس کی ماں میت جدّہ صحیحہ ہے۔ (ت)

 


 

 



[1] مختصرالفرائض

[2] زبدۃ الفرائض

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن