دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

خالہ زادبھائی کواورایك حصہ اس کی خالہ زاد بہن کوملے گا عبدالعلیم کچھ نہ پائے گا کہ وہ بہت دوررشتہ دارہے ایك رشتہ پرابن بنت ابن عم الجدہے یعنی چراغ علی کے پردادا کے باپ ناصری کے پوتے کانواسہ ہے اوردوسرے رشتہ پر ابن ابن بنت عم الجد ہے یعنی چراغ علی کے باپ کے پردادا کے پوتی کاپوتاہے بہرحال ذوی الارحام سے ہے خود عصبہ وارث نہیں اور اولادخالہ سے درجے میں بعیدہے لہٰذا ان کے سامنے اسے کچھ نہ ملے گا۔ تنویرالابصار ودرمختارمیں ہے:

یقدم الاقرب فی کل صنف واذا استووافی درجۃ قدم ولد الوارث[1]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

ہرصنف میں زیادہ قریبی کومقدم کیاجائے گا،اگروہ درجہ میں برابرہوں تو وارث کی اولاد کومقدم کیاجائے گا۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ ۱۸۳:                             ازبہٹ ضلع سہارنپور مرسلہ مشتاق حسین                     ۴ربیع الاول شریف ۱۳۳۷ھ

کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ایك عورت نے بعدمعاف کرنے مہر شرعی جن کے شاہد اس کی ماں اوربہن نیز ماموں حقیقی ہیں انتقال کیا اورایك لڑکی سہ سالہ اورخاوند چھوڑے اسباب جہیزی میں سے کچھ زیوراورکپڑا اس کے شوہرکے یہاں سے اس کی ماں اوربہن لے گئے باقی کی ایك فہرست اس کے شوہرکودی اورکہاکہ اس کوبیچ کرایصال ثواب اورفاتحہ میں خرچ کریں،بس کیاحکم شرعی ہے اس بارے میں پسماندہ اسباب کاکون مالك اورمصرف ہے اور ماں باپ اوربہن کو اس کی واپسی کاکیاحق ہے؟

الجواب:

جہیزوغیرہ جوکچھ عورت کی ملك تھا صورت مذکورہ میں حسب شرائط فرائض اگر وارث صرف یہی ہیں ہرہرچیز کے بارہ۱۲ حصے ہوں گے تین۳ حصہ شوہرکے،دو۲ماں کے،چھ بیٹی کے،ایك بہن کا۔ماں بہن جوکچھ لے گئیں واپس لاکر سب ملاکر بارہ حصہ کر کے اپنے تین حصے لے کر ان کو فاتحہ وغیرہ جس میں چاہیں صرف کریں شوہرکے تین حصوں کااختیار شوہرکوہے اوردخترکے چھ۶،تو کوئی بھی فاتحہ وغیرہ میں صرف نہیں کرسکتا وہ اس کے باپ کے قبضے میں رہ کر خود


 

 



[1] الدرالمختار شرح تنویرالابصار کتاب الفرائض باب توریث ذوی الارحام مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۳۶۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن