دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

اجمعنا ان فرض الجدۃ السدس فان نصفناہ ھٰھنا ولاحق للابویۃ یرجع النصف لامحالۃ الی الاب فیشارك الجدۃ فی فرضہا ولانظیرلہ فی الشرع فتبین ان الاول ھو المرجح وکانھا لھذا قدمہ فی الاختیار۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

ہمارا اس پراجماع ہے کہ جدہ کامقررہ حصہ فقط چھٹاہے۔ اگر یہاں ہم اس کونصف کردیں(یعنی بارہواں بنادیں) حالانکہ دادی کایہاں کوئی حق نہیں تویقینا چھٹے کانصف(بارہواں حصہ)باپ کی طرف لوٹے گا تو اس طرح وہ جدہ کے مقررہ حصے میں شریك ہوجائے گا اورشریعت میں اس کی کوئی نظیرنہیں ملتی تو واضح ہوگیا کہ پہلے قول کوہی ترجیح دی جائے گی گویا اسی وجہ سے اختیارمیں اس کومقدم کیاہے۔اوراﷲ تعالٰی خوب جانتاہے۔(ت)

مسئلہ ۱۸۲:              کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ مفصلہ ذیل میں:

اورچراغ علی مرحوم کے محمدمسح اپنے خلیرے بھائی اورمسماۃ فاطمہ زہرا اپنی خلیری بہن بھی ہیں،اب چراغ علی مرحوم کامتروکہ کس کوملے گا عبدالعلیم عرف شہرو کوملے گایاخلیرے بھائی وبہن کوملے گا؟بیّنواتوجروا۔

الجواب:

صورت مذکورہ میں حسب شرائط فرائض چراغ علی کاکل ترکہ تین حصہ ہوکردوحصے اس کے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن