دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

لان فرضھا اذ ذاك نصف السدس بل لیس فرضھا الا السدس وکانت کل منھما تدعیہ لنفسھا کملا فجعلناہ بینھما نصفین علی سبیل المنازعۃ لعدم المرجح کما اذا اقام کل من الخارجین علی ان الارض لہ فانھا تنصف بینھما کذٰلك ھٰھنا فاذا سقطت مزاحمۃ الابویۃ لحجب الاب ایاھا بقیت دعوی الامیۃ بلامعارض فکان لھا السدس کملا کما اذاکان لدار شفیعان متساویان وادعی کل منھما جمیع الدار المشفوعۃ ثم عرض لاحدھما مایسقط حقہ کانت الدار کلھا للثانی لزوال المزاحمۃ۔وامّا ثانیا فلان اﷲ سبحانہ و تعالٰی قد اعطی کل ذی حق حقہ [1]فلایجوز ان ینقل من فرض احد شیئ الٰی غیرہ وقد

نصف نہیں کیاجائے گا،اس لئے کہ اس صورت میں جدّہ کا مقررہ حصہ چھٹے کانصف(بارہواں حصہ)ہوجائے گا حالانکہ ایسانہیں بلکہ اس کامقررہ حصہ فقط چھٹاہے تو ان دونوں(دادی اورنانی)میں سے ہرایك اپنے لئے پورے چھٹے حصے کادعوٰی کرے گی۔چنانچہ ہم نے منازعت کے باعث اورمرجح نہ ہونے کی وجہ سے اس چھٹے حصے کو ان دونوں کے درمیان نصف نصف کردیا۔جیساکہ بائع اورمشتری کے علاوہ دواجنبی مردوں میں سے ہرایك نے اس بات پرگواہ قائم کردئیے کہ فروخت شدہ زمین اس کی ہے تو وہ زمین دونوں کے درمیان نصف نصف کردی جائے گی۔ایساہی یہاں بھی ہوگا۔جب دادی کی مزاحمت اس وجہ سے ختم ہوگئی کہ باپ نے اس کو محروم کردیاہے تونانی کادعوٰی بلامنازعت رہا لہٰذا اس کومکمل چھٹاحصہ دیاجائے گا۔جیسے کسی گھرکے دومساوی شفیع ہوں اورہرایك شفعہ والے پورے گھرکادعوٰی کرے پھران میں سے ایك کو ایساعارضہ لاحق ہو جس کی وجہ سے اس کاحق ساقط ہوجائے تومزاحمت کے ختم ہوجانے کی وجہ سے پورا گھر دوسرے کوملے گا۔وجہ دوم کیونکہ اﷲ تعالٰی نے ہرحقدار کو اس کاحق عطافرمادیاہے لہٰذا یہ جائزنہ ہوگا کہ کسی کے مقررہ حصے سے کوئی شے دوسرے کی طرف منتقل ہوجائے۔ بیشك  

 


 

 



[1] کنزالعمال حدیث ۴۶۰۵۶ و ۴۶۰۵۷ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۶/ ۶۱۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن