دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

رَّسُوۡلَ اللہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ"[1] وقال تعالٰی

" لِکَیۡ لَا یَکُوۡنَ عَلَی الْمُؤْمِنِیۡنَ حَرَجٌ فِیۡۤ اَزْوٰجِ اَدْعِیَآئِہِمْ"[2]

میں سے کسی کے باپ نہیں، ہاں اﷲ تعالٰی کے رسول ہیں اور سب نبیوں میں پچھلے۔ اوراﷲ تعالٰی نے فرمایا کہ مسلمانوں پر کچھ حرج نہ رہے ان کے لے پالکوں کی بیویوں میں۔(ت)

خلف بمعنی جانشین ہے، اوربیٹے کوبھی کہتے ہیں جبکہ اپنے باپ کے بعد رہے۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔

سوال دوم: اگرکوئی شخص کسی دوسرے شخص کو اپناباپ کہے تووہی شخص اس کااصلی باپ سمجھاجائے گایانہیں؟

الجواب:

ہرگزنہیں مگر اس صورت میں کہ یہ شخص مجہول النسب ہو اوربلحاظ عمراس کابیٹاہوسکتاہو اوراسے اپناباپ بتائے اوروہ قبول کرے کہ واقعی یہ میرے نطفہ سے ہے تو وہ اس کااصلی باپ سمجھاجائے گا۔واﷲ تعالٰی اعلم

سوال سوم: متروکہ علی مظفرخاں کے وارث شرعی خاندان وزیرخاں ساکن بدایوں کے سمجھے جائیں گے یاخاندان نواب غلام احمد خاں ساکن بریلی کے؟

الجواب:

جب کہ علی مظفرخاں لاولدتھے اورکوئی بھائی بھتیجابھی نہ تھا توان کے وارث وزیرخاں کے بیٹے پوتے ہوں گے نہ کہ خاندان نواب غلام احمدخاں۔

قال اﷲ تعالٰی

" وَاُوْلُوا الۡاَرْحَامِ بَعْضُہُمْ اَوْلٰی بِبَعْضٍ فِیۡ کِتٰبِ اللہِ ؕ" [3]۔

اﷲ تعالٰی نے فرمایا: اوررشتے والے ایك سے دوسرے زیادہ نزدیك ہیں اﷲ کی کتاب میں۔(ت)

حدیث میں ہے:


 

 



[1] القرآن الکریم ۳۳/ ۴۰

[2] القرآن الکریم ۳۳/ ۳۷

[3] القرآن الکریم ۸/ ۷۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن