دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

خالدکے ۴۲ سے ۳۵ بحق زیدساقط ہوئے اورسات سلمٰی کوگئے جواس کی موت پراس کے بیٹے عمروکو ملے اور حاصل یہ ہوا:

تومسئلہ ہندہ کہ ۱۸۰ سے ہو تو ۱۰۰ سے رہ گیا۱۸۰ /۸۰ یعنی چار تسع بحق زیدساقط ہوئے توپچیس ہزار سے تیرہ ہزار آٹھ سواٹھاسی دو آنے ۲۔۳ /۲ پائی کامطالبہ رہا۔قنیہ میں ہے:

قال استاذنا سئلت عمن ماتت عن زوج وبنتین واخ لاب وام ولامال لھا سوی مھرعلی زوجھا مائۃ دینار ثم مات الزوج ولم یترك الاخمسین دینارا فقلت یقسم بین الابنتین والخ اتساعا بقد رسھامھم لانہ ذکرفی کتاب العین والدین اذاکان علٰی بعض الورثۃ دین من جنس عین الترکۃ یحسب ماعلیہ من الدین کانہ عین ویترك حصتہ علیہ وتترك العین لانصباء غیرہ من الورثۃ فحسبنا علی الزوج من المھر خمسۃ وعشرین دینارا کانہ عین

ہمارے استاذ نے فرمایا کہ مجھ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیاگیا جوخاوند،دوبیٹیاں اور ایك حقیقی بھائی چھوڑکر فوت ہوگئی جبکہ سوائے سو دینار کے جوبطورمہراس کے خاوند پر قرض ہیں اس نے کوئی اورشیئ ترکہ میں نہیں چھوڑی،پھر اس کاخاوند صرف پچاس دینارچھوڑ کرمرگیا۔تومیں نے جواب میں کہاکہ دونوں بیٹیوں اوربھائی پران کے سہام کے مطابق نوحصے بناکرمال کوتقسیم کیاجائے گا کیونکہ کتاب العین والدین میں مذکورہے کہ جب کسی وارث پرترکہ کی جنس سے قرض ہو تو وہ قرض اس کے حصہ میں شمارہوگا گویاکہ وہ عین

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن