دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

الجواب:

پہلی مثال:زیدتین بھائی حقیقی یاتینوں علاتی چھوڑکر مرگیاپھر ان میں ایك بھائی نے قبل تقسیم ترکہ یہ ہی دوبھائی اپنے وارث چھوڑ کرانتقال کیا اس صورت میں اس میت دوم کو کان لم یکن(کالعدم)کرکے مسئلہ صرف دو سے تقسیم کردیں گے اس شکل پر:

اس کی صورت یہ ہے کہ زیدنے ایك زوجہ اورماں اورایك حقیقی بھائی چھوڑ کرانتقال کیا پھر قبل تقسیم ترکہ اس بھائی نے انتقال کیا اور اس کے وارث یہی ماں رہی توازانجاکہ اس کی موت وحیات سے صورت تقسیم نہیں بدلتی کہ حی مان کردوسرا بطن قائم کریں جب بھی حاصل وہی ہوگا


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن