دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

قرآن مجید صحابہ کے سینوں،کاغذوں،پتھروں اورہڈیوں وغیرہ پرتھا ساراقرآن مجموع نہ تھا۔ 

۴۴۰

آیات قرآنیہ اسی ترتیب جمیل پرمسلمانوں کے ہاتھ میں ہیں جس ترتیب سے لوح محفوظ میں تھیں۔ 

۴۵۰

جنگ یمامہ اورتدوین قرآن مجید۔ 

۴۴۰

قرآن مجید تئیس برس میں اُترا۔ 

۴۵۰

فاروق اعظم کی تحریک پرصدیق اکبرنے زیدبن ثابت کو جمع قرآن کاحکم دیا رضی اﷲ تعالٰی عنہم۔ 

۴۴۰

سورتوں اورآیتوں کی ترتیب خود رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بتادیاکرتے تھے۔ 

۴۵۰

قرآنی صحیفے کس کس کے پاس رہے۔ 

۴۴۰

وہابیہ کا یہ شبہہ جس پرآدھی وہابیت کادارومدار ہے کہ جو فعل رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے نہ کیا دوسرا کیا ان سے زیادہ مصالح دین جانتاہے کہ اسے کرے گا باجماع صحابہ مردودقرارپایا۔ 

۴۵۲

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کے زمانہ اقدس میں ہرقومِ عرب کو اپنے طرزولہجہ میں قرأت کی اجازت تھی۔ 

۴۴۱

جمع قرآن کے سلسلے میں حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے تین کام کئے جس کی وجہ سے آپ کو"جامع القرآن"کہا جاتاہے۔ 

۴۵۲

امیرالمومنین عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے حضرت علی مرتضٰی ودیگراعیان صحابہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم کے مشورہ سے تمام لوگوں کو خالص لغت قریش کے مطابق پڑھنے کاپابند کردیا۔ 

۴۴۱

فوائد تفسیریہ وعلوم قرآن

 

عثمان غنی نے صحائف کی نقلیں تیار کراکے مختلف شہروں میں بھیج دیں۔ 

۴۴۱

ایک آیت کا شان نزول۔ 

۴۵۳

صحائف صدیقی خلافت امیرمعاویہ تک محفوظ تھے پھرمروان نے لےکر چاک کردئیے۔ 

۴۴۱

حدیث ثعلبہ صحیح ہے یاحسن یاضعیف یاموضوع۔ 

۴۵۳

حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو صحائف صدیقی کی نقلیں کراکے بلاداسلام میں بھیجنے کی وجہ سے"جامع قرآن"کہاجاتا ہے ورنہ حقیقۃً جامع قرآن خود اﷲ رب العزۃ اوربنظرظاہر حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام،اورایک جگہ اجتماع کے لحاظ سے سب میں پہلے جامع القرآن صدیق اکبررضی اﷲ تعالٰی عنہ ہیں،تائید میں روایات۔ 

۴۴۲

ثعلبہ بن حاطب غزوہ احد میں شہیدہوئے اورثعلبہ بن ابی حاطب عہد عثمانی میں مرا۔ 

۴۵۴

اس سوال کاجواب کہ حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو جامع قرآن مجید کس روسے کہتے ہیں۔ 

۴۵۰

حاشاﷲ نوروظلمت کیونکر جمع ہوسکتے ہیں۔ 

۴۵۴

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن