دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

۲۰ = ۱۰ ویکفی لصدق المحدود صدق الحد وان صدق علیہ ماسواہ ایضا وعددیۃ الصفر باطلۃ ببداھۃ العقل لان العددشیئ والصفر لاشیئ، واما خامسا لوتنزلنا عن ھذا کلہ وسلمنا ان الصفر ایضا عدد لعاد التدقیق علٰی مقصودہ بالنقض فان المراد نفی القسمۃ وارجاع الکل الی التوافق والآن یستحیل ذٰلك لان الصفر کلما قیس مع واحد اوشیئ من الاعداد لم یمکن ان یعدھما ثالث فان الصفرلا یعدہ الا الصفروالصفرلایعدالاالصفرفالصفر وکل عدد سواہ متباینان وکل باقیین فیما بینھما متوافقان فوجب التقسم وذھب الانکار ولزم الوقوع فیما عنہ الفرار ھذا،وقولك اما ان یعدھما واحد فمتبائنان اوعدد مثلھما فمتماثلان ماتقول فی واحد مع واحد أھمامتبائنان ومتماثلان معا بل قل ان عدھما  

نصف ۱۰ ہے،محدود کے صدق کے لئے حدکاصادق آناکافی ہے اگرچہ اس پرحد کاغیربھی صادق آتاہو اورصفرکاعددہونا بداہت عقل کے ساتھ باطل ہے کیونکہ عددشیئ ہے اور صفرکوئی شیئ نہیں ہے۔وجہ پنجم اگرہم اس سب کچھ سے نیچے اترکرمان لیں کہ صفربھی عدد ہے توتدقیق اپنے مقصود پربطور نقض وارد ہوگی کیونکہ تدقیق سے مقصود توتقسیم کی نفی اور سب کوتوافق کی طرف لوٹاناتھا جواس صورت میں محال ہوجائے گا اس لئے کہ صفرکوجب واحد یاکسی عدد کے ساتھ ملایاجائے توممکن نہیں کہ کوئی تیسرا ان دونوں کوفناکر دے،کیونکہ صفرکوصرف صفر ہی فناکرتی ہے اور صفرصرف صفرکوہی فناکرتی ہے لہٰذا صفراورہر وہ عدد جوصفرکے ماسواہے متبائنین ہوں گے۔ان کے علاوہ ہردوعدد آپس میں متوافقین ہوں گے تو اس طرح تقسیم کا انکار گیا اورتقسیم ضروری ہوگئی اور اسی میں گرنالازم آیا جس سے فرار اختیارکیاتھا۔اس کویاد کرلو۔اورتمہارا یہ کہناکہ ان دونوں عددوں کویا تو واحد فنا کرے گا تو وہ متبائنین ہوں گے یاایساعددفناکرے گا جودونوں کی مثل ہے تو وہ متماثلین ہوں گے تو واحد اور واحد جمع ہونے کی صورت میں توکیاکہے گا،کیاوہ دونوں بیك وقت متبائنین اورمتماثلین ہوں گے؟

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن