30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فتباین اوعدد مثلہما فتماثل او مثل الاصغر فتداخل والا فتوافق،واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
اس صورت میں ان کے درمیان تباین ہوگا یاایساعدد فناکرے گا جودونوں کی مثل ہے تو یہ تماثل ہوایاوہ چھوٹے عدد کی مثل ہوگا تو یہ تداخل ہوا،اوراگرمذکورہ تینوں صورتیں نہ ہوئیں تو توافق ہوگا۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت) |
اس کی صحت وسقم سے مطلع فرمایاجائے۔والسلام بالوف التعظیم ولاکرام(آپ پرہزاروں تعظیم وتکریم کے ساتھ سلام ہو۔ت)
الجواب:
|
وعلیکم السلام ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ یاولدی حفظك اﷲ الٰی یوم الدین وادام بك ظفرالدین اتیت التدقیق واعملتہ وابیت التحقیق واھملتہ اما اولًا فلان الواحد لیس بعدد عندالمحققین وماقررہ اصحابنا رحمھم اﷲ تعالٰی فی انت طالق کم شئت کما فی الفتح وغیرہ فمبنی علی العرف اقول والدلیل القاطع علیہ ان العدد کم والکم عرض یقبل القسمۃ لذاتہ والواحد لیستحیل ان یفرض فیہ شیئ دون شیئ والالتعدد فلم یکن واحدا،وبعبارۃ اخری انما التحلیل الٰی مامنہ |
اورتم پربھی سلام،اﷲ تعالٰی کی رحمتیں اور اس کی برکتیں ہوں اے میرے بیٹے اﷲ تعالٰی آپ کوروزقیامت تك محفوظ رکھے اور آپ کے ذریعے دین کی کامیابی کوہمیشہ رکھے،آپ نے تدقیق کوپیش نظررکھتے ہوئے اس پرعملدآمدکیا اور تحقیق سے منہ موڑتے ہوئے ا س کوچھوڑدیا ہے وجہ اول اس لئے کہ محققین کے نزدیك ایك عدد نہیں ہے اور ہمارے اصحاب علیہم الرحمہ نے"انت طالق کم شئت"میں جوتقریر کی ہے جیساکہ فتح وغیرہ میں ہے وہ عرف پرمبنی ہے اقول: (میں کہتاہوں)اس پردلیل قطعی یہ ہے کہ عدد کم ہے اورکم ایساعرض ہوتاہے جواپنی ذات کے اعتبار سے تقسیم کوقبول کرتاہے جبکہ واحد میں ایك شیئ کوفرض کرنا سوائے دوسری شیئ کے محال ہے ورنہ وہ متعدد ہوجائے گا اورواحد نہیں رہے گا۔دوسری عبارت کے ساتھ یوں کہ شیئ کی تحلیل اس کی طرف ہوتی ہے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع