30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اولامثل احد فمتوافقان ویسمی ذٰلك العاد مابہ التوافق والحکم فی الکل الضرب فی الوفق لکن لماکان وفق المتباینین ھما العدد ان بانفسھما فانھما حاصل قسمتھا علی مابہ التوافق ای الواحد لان کل عدد یقسم علٰی واحد یحصل ذٰلك العدد بعینہٖ یضرب کل التصحیح فی کل التصحیح وکل مافی الید فی کل السھم لکل من الورثۃ ولان الوفق فی التماثل من الجانبین وفی التداخل من الاصغر لیس الا واحد او لایظھر اثر الضرب فی واحد لان کل عدد اذا ضرب فی واحد یحصل ذٰلك العدد بنفسہٖ اشتھر عند الناس انہ لایضرب فی التماثل وفی جانب الاصغر من التداخل وفی المتوافقین وفی جہۃ الاکبر من التداخل الضرب بالوفق کما ھو المشھور والعلم بالحق عند العلیم الغفور۔ |
اس صورت میں وہ متداخلان ہوں گے یا ان دونوں میں سے کسی کی مثل نہ ہوگا تو اس صورت میں وہ متوافقان ہوں گے۔ اس فناکرنے والے عدد کو مابہ التوافق کہاجاتاہے ان سب صورتوں کاحکم وفق میں ضرب دیناہے لیکن جب متبائنین کا وفق بذات خود وہی دونوں عدد ہیں کیونکہ انہیں جب مابہ التوافق یعنی ایك پرتقسیم کیاجائے توخود وہی حاصل ہوتے ہیں لہٰذا کل تصحیح کوکل تصحیح کو میں اور کل مافی الید کوہروارث کے کل حصے میں ضرب دی جائے گی۔اور اس لئے کہ بصورت تماثل دونوں جانبوں میں اور بصورت تداخل چھوٹے عدد کی جانب میں وفق صرف ایك ہی ہوتاہے اورایك ہی ضرب کاکوئی اثرنہیں ہوتاکیونکہ کسی بھی عدد کو جب ایك میں ضرب دی جائے توحاصل ضرب خود وہی عدد ہوتاہے لہٰذا لوگوں میں مشہورہوگیاکہ بصورت تماثل بالکل ضرب نہیں ہوتی اوربصورت تداخل چھوٹے عدد کی جانب ضرب نہیں ہوتی جبکہ بصورت توافق دونوں جانب اور بصورت تداخل بڑے عدد کی جانب وفق میں ضرب دی جاتی ہے جیساکہ مشہورہے اورحق کاعلم اس ذات کے پاس ہے جوعلم والی اور مغفرت فرمانے والی ہے(ت) |
اوریہیں سے صورت تربیع کی ایك اورتقریر بھی ظاہرہوئی،
|
لان العددین ان عدھما اواحد |
اس لئے کہ دوعددوں کویاتوایك فناکرے گا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع