دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

جملہ خدام ہوں ایك بات دریافت طلب ہے وہ یہ کہ سراجی بیان مناسخہ میں تصحیح مسئلہ اورمافی الید کہ چارنسبتوں میں تین کو بیان کیا اورتداخل کوبالکل چھوڑدیا اگرچہ اس کی وجہ اس کی اظہریت معلوم ہوتی ہے اورصورت اس کی یہی ہوگی کہ اس کی دو۲ صورتیں ہیں یاتصحیح زائدہو اورمافی الید کم یابرعکس،اگراولٰی ہے توجزء تداخل کواوپر کی تصحیح میں ضرب دیں اورورثائے پیشین کے حصوں کو اسی حساب سے زیادہ کردیں اس میت کے ورثاء کے انصباء میں زیادتی کی ضرورت نہیں،اوراگر تسحیح کم اورمافی الید زائد ہے تو جز تداخل کے انصباء وارثین اس میت کوضرب دیں اوپروالوں کے حصوں میں زیادتی نہ ہوگی یا اس کی اورکوئی صورت ہے فرضًا اس کی تقدیر عربی زبان میں تحریر فرمائی جائے توبعیدشان بندہ نوازی سے نہیں۔

الجواب:

اعلم ان التداخل لیس الا قسما من التوافق وانما یجعل قسما عندالتفصیل بل التحقیق ان لیس ھٰھنا الاقسمان ولھما حکمان وذٰلك لان العددین ان عدھما ثالث ای عدد ولو مثلا لھما او لاحد ھما و الواحد لیس بعدد فمتوافقان والا فمتبائنان و لیسمی ذٰلك الثالث مابہ التوافق وحاصل قسمۃ کل من التوافقین علیہ وفقہ فمن صور التوافق اربعۃ و اربعۃ یعدھما اربعۃ وفق کل واحد،وھذا یخص باسم التماثل،ومنھا اربعۃ

توجان لےکہ تداخل تومحض ایك قسم ہے توافق کی صرف تفصیل کے وقت اس کو الگ قسم بنادیاجاتاہے بلکہ تحقیق یہ ہے کہ یہاں فقط دو ہی قسمیں ہیں اور ان کے دوحکم ہیں،یہ اس لئے ہے کہ دوعدد دوحال سے خالی نہیں ہوں گے کہ ان دونوں کواگرکوئی تیسرایعنی تیسراعدد فناکردے اگرچہ وہ ان دونوں یا ان میں سے ایك کی مثل ہو اورایک(کاہندسہ)عدد نہیں ہوتا،تو اس صورت میں وہ دونوں عدد متوا فقان کہلاتے ہیں ورنہ(یعنی اگرکوئی تیسرا عدد ان دونوں کوفنانہ کرے تو)تو وہ متبائنان ہوں گے۔اس تیسرے عدد کو مابہ التوافق(جس کے ذریعے سے باھم موافقت حاصل ہوئی)کہاجاتاہے اور متوافقین میں سے ہرایك کی مابہ التوافق پرتقسیم سے جو حاصل ہو وہ اس عدد کا وفق ہے۔توافق

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن