دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

قال فی ردالمحتار بعد مابدل الشطر الاول الٰی ما ذکرنا لتصحیح الوزن،قولہ فساد عقد کان تزوج بغیر شھود[1] اھ فھذا ایضا نص انہ اذا نکح بغیر شھودتکون الفرقۃ فیہ فسخا ومعلوم ان لافسخ الا بانعقاد ثم المرأۃ لاترث بالنکاح الفاسد بل الولد فی الدر المختار یستحق الارث بنکاح صحیح فلاتوارث بفاسد ولاباطل اجماعا[2] قال الشامی قولہ،بفاسد ھو ما فقد شرط صحتہ کشھود ولاباطل کالمتعۃ[3] اھ و فیہ اٰخر باب ثبوت النسب انہ نکاح باطل،فالوطء فیہ زنا لایثبت بہ النسب بخلاف الفاسد فانہ وطء بشبھۃ فیثبت

اورچوتھی کفوکامفقود ہونا عورت کوموت کی خبر سناتاہے اس قول تك کہ ان سب جدائیوں کوفسخ جمع کرتاہے۔ردالمحتار میں قسم اول کو جہاں تك ہم نے بیان کیا وزن کی تصحیح کے لئے کچھ تبدیل کرنے کے بعد فرمایا کہ ماتن کاقول"فسادعقد" جیسے کسی نے گواہوں کے بغیرنکاح کیاہو اھ۔تویہ بھی اس پر نص ہے کہ اگرگواہوں کے بغیرنکاح کیاتوجدائی بطور فسخ ہوگی اوریہ بات معلوم ہے کہ فسخ بغیر انعقاد کے نہیں ہوتا پھرنکاح فاسد کے ساتھ عورت وارث نہیں ہوتی بلکہ اولاد وارث ہوتی ہے۔درمختار میں ہے کہ میراث کا استحقاق نکاح صحیح کے ساتھ ہوتاہے نکاح فاسد اورنکاح باطل کے ساتھ بالاتفاق میراث جاری نہیں ہوتی۔شامی نے کہاکہ ماتن کے قول "نکاح فاسد میں میراث جاری نہیں ہوتی"میں نکاح فاسد سے مراد وہ نکاح ہے جس میں کوئی شرط صحت مفقود ہوجیسے گواہوں کاموجودہونا اور"نہ نکاح باطل میں میراث جاری ہوتی ہے"نکاح باطل کی مثال جیسے نکاح متعہ اھ۔اوراسی میں باب ثبوت نسب کے آخرمیں ہے کہ نکاح متعہ باطل ہے اور  

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب النکاح باب الولی داراحیاء التراث العربی بیروت ۲ /۳۰۸

[2] الدرالمختار کتاب الفرائض مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۵۲

[3] ردالمحتار کتاب الفرائض داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۴۸۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن