30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
چھوڑیں۔ترکہ کیسے تقسیم ہوگا؟ بیّنواتوجروا(بیان فرمائیے اجرپاؤگے۔)
الجواب:

برتقدیرعدم موانع ارث وانحصار ورثہ فی المذکورین وتقدیم مہر ودیگردیون ووصایا ترکہ زیدکاسولہ سہام ہوکرچارسہم زوجہ اور تین تین ہربھانجی کوملیں گے اورچچازاد بہنیں کچھ نہ پائیں گی۔
|
من الصنف الثالث جزء ابوی المیت مقدم علی الصنف الرابع جزء جدیہ۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
تیسری قسم سے میت کے والدین کی جزء چوتھی قسم سے اس کے دادا کی جزء پرمقدم ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت) |
مسئلہ ۱۰۴: ازلاہور مرسلہ مولوی عبداﷲ صاحب ٹونکی ۲۴شعبان ۱۳۲۳ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایك شخص کاانتقال ہوا اور اس کی ایك منکوحہ ہے اور منکوحہ سے جوفوت ہوگئی ہے ایك لڑکا ہے۔یہ ایسی صورت ہے کہ متوفی کی منکوحہ کوآٹھواں حصہ متوفی کے متروکہ مال سے پہنچے اس شخص متوفی پردَین بھی ہے کہ متوفی کے اس متروکہ سے دلوایاجاسکتاہے۔پس اگرمنکوحہ مذکورہ اپنے آٹھویں حصہ کو دین کے ادا سے بچالے اوریہ چاہے کہ اولاد متوفی کے دَین کے بارکے متکفل ہوں اورمیراحصہ خالص رہے،پس ایسی صورت میں حکم شرعی کیاہے؟ قاضی شرع دین کاحساب اس آٹھویں میں بخوبی دے گا یااس پرجبرنہیں کرسکتا؟بیّنواتوجروا۔
الجواب:
عورت کامہر اگرباقی ہے تووہ بھی مثل سائردیون ایك دَین ہے اس کے ذریعہ سے حصہ رسد ثمن سدس نصف ثلث کم زائد جو کچھ پڑے اپنے لئے بچاسکتی ہے مگریہ خواہش کہ ترکہ سے اپناثمن حق زوجیت بذریعہ وراثت جداکرے اوردیون صرف ورثہ کے سہام پرڈالے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع