30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فاسق کو میراث سے محروم کردینے کی اجازت ہے۔ |
۳۶۲ |
فاسد بیع میں قبضہ سے قبل مشتری مالک نہیں ہوتا۔ |
۳۶۹ |
|
تقسیم جائداد کاجواب بے تفصیل کامل ورثاء وترتیب اموات نہیں ہوسکتا۔ |
۳۶۳ |
نابالغہ کابھائی بالغ موجود ہو توماں کوولایت نکاح حاصل نہ ہوگی۔ |
۳۷۰ |
|
فاسق اور بدچلن بیٹے کو میراث سے محروم کرنے کاطریقہ۔ |
۳۶۴ |
احوال ام سے متعلق سراجی کی ایک عبارت کامطلب۔ |
۳۷۰ |
|
مرض الموت سے ہبہ کرکے قبضہ دِلادیاتودوسرے وارثوں کا اس میں کوئی حق نہیں۔ |
۳۶۴ |
بیوہ کا کل جائداد پرقبضہ کرنا اور وارثوں کو نہ دیناظلم ہے۔ |
۳۷۱ |
|
مہر کی مالک عورت ہے۔ |
۳۶۵ |
روافض کے احکام مرتدوں جیسے ہیں۔ |
۳۷۱ |
|
دین غیرمدیون کے ہاتھ بیع نہیں ہوسکتا۔ |
۳۶۵ |
اختلاف دین مانع ارث ہے۔ |
۳۷۱ |
|
وارثوں کی اجازت کے بغیر ترکہ کامال مسجد میں لگانا جائزنہیں۔ |
۳۶۶ |
ایک شخص سنی المذہب کاانتقال ہوا اس نے دوبہنیں سنی المذہب اور ایک بہن شیعی المذہب چھوڑی،اس صورت میں شرعاً تقسیم ترکہ کس صورت میں ہوگا۔ |
۳۷۱ |
|
عورتوں کومیراث سے محروم کرنا حرام قطعی،اتباع ہنود اور شریعت مطہرہ سے منہ پھیرنا ہے۔ |
۳۶۶ |
زید نے تین لڑکے اور چھ لڑکیاں چھوڑ کر انتقال کیا لڑکے مشترکہ مال میں تجارت کرتے رہے اور کچھ نفع بھی حاصل کیا اب لڑکیاں حصہ مانگتی ہیں تو اس کی کیا صورت ہوگی۔ |
۳۷۲ |
|
ایک سوال کاجواب جو زائد باتوں سے بہت مفصّل اورضروری باتوں سے نہایت مجمل ہے۔ |
۳۶۷ |
مال غصب پرحاصل کئے جانے والے نفع کا شرعی حکم۔ |
۳۷۳ |
|
شریعت مطہرہ نے پدری ووصی پِدر کے بعد نابالغ کے مال کا ولی اس کے دادا کو بنایا ہے۔ |
۳۶۸ |
زید نے زوجہ کو دئیے گئے زیور کامالک نہیں بنایا اورنہ ہی عرف ورواج سے مالک ہونا مفہوم ہوتاہے تو زید ہی اس کامالک ہے۔ |
۳۷۴ |
|
ماں ولی مال نہیں ہوسکتی۔ |
۳۶۸ |
نابالغہ لڑکی کا ولی اس کا باپ ہے نہ کہ نانا نانی۔ |
۳۷۴ |
|
قبضہ سے قبل واہب یاموہوب لہ فوت ہوجائے تو ہبہ باطل ہوجاتا ہے۔ |
۳۶۹ |
ذوی الارحام کی صنف رابع کی اولاد کے قاعدہ تحریمی سے متعلق سراج الفقہاء مولانا سراج احمدخانپوری علیہ الرحمہ کا استفتاء مرسلہ جناب احمد بخش چشتی سجادہ نشین جہجہ شریف بہالپور۔ |
۳۷۴ |
|
بیع بوجہ جہالت ثمن باطل ہوتی ہے۔ |
۳۶۹ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع