دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

درعقودالدریۃ فی تنقیح الفتاوی الحامدیہ ست 

رجل تصرف زمانًا فی ارض ورجل اٰخر راٰی الار والتصرف ولم یدّع ومات علی ذٰلك لم تسمع بعد ذٰلك دعوی ولدہ [1]اھ ولم یقیدوہ بمدۃ کما تری لان مایمنع صحۃ دعوی المورث یمنع صحۃ دعوی الوارث ثم البیع غیرقید بل مجرد الاطلاع علی التصرف مانع من الدعوی ولیس مبنیا علی المنع السلطانی بل ھو حکم اجتھادی نص علی الفقہاء[2] کما رأیت ملقطًا۔ہمدرانست سئل فی رجل یرید الدعوی علی زید بمیراث امہ المتوفاۃ من اکثر من خمس عشرۃ سنۃ وزید یجحد ومضت ھذہ المدۃ من بلوغہ

تو وہ اپنے اقرار کے سبب سے پکڑاجائے گا اگرچہ وہ شیئ سالہاسال سے اس کے قبضہ میں ہو۔اس مسئلہ میں توقف نہیں کیاجائے گا۔(ت)

عقود الدریہ فی تنقیح الفتاوی الحامدیہ میں ہے کہ ایك شخص نے کچھ عرصہ تك ایك زمین میں تصرف کی اور ایك دوسرا شخص اس کو زمین میں تصرف کرتے ہوئے دیکھتارہا اوردعوٰی نہیں کیا اوراسی حالت میں وہ فوت ہوگیا تو اب اس کی اولاد کادعوٰی نہیں سناجائے گا اھ مشائخ نے اس حکم کو کسی مدت کے ساتھ مقیدنہیں کیاجیسا کہ تودیکھ رہاہے۔اورجو شیئ مورث کے دعوٰی کی صحت سے مانع ہو وہ وارث کے دعوٰی کی صحت سے بھی مانع ہوتی ہے۔پھربیع کی کوئی قید نہیں بلکہ محض تصرف پرمطلع ہونا دعوی سے مانع ہے اور یہ حکم بادشاہ کی طرف سے ممانعت پرمبنی نہیں ہے بلکہ یہ اجتہادی حکم ہے جس پرفقہأنے نص فرمائی ہے جیسا کہ میں نے دیکھاہے ملتقطا۔اسی میں ہے کہ ایسے شخص کے بارے میں سوال کیاگیا جوزید پر اپنی ماں کی میرا کادعوٰی کرناچاہتاہے جس کو فوت ہوئے پندرہ سال سے زیادہ عرصہ گزرچکاہے جبکہ زیداس سے انکارکرتاہے۔یہ عرصہ اس شخص کے عاقل بالغ ہونے کے

 


 

 



[1] العقود الدریۃ کتاب الدعوٰی ارگ بازار قندھارافغانستان ۲ /۳

[2] العقود الدریۃ کتاب الدعوٰی ارگ بازار قندھارافغانستان ۲ /۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن