30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جومسلمان سنی المذہب ورثہ کا لین دین ہندو مذہب کے مطابق کرے اس کا شرعاً کیاحکم ہے۔ |
۳۴۶ |
بیٹے یاچچا کی موجودگی میں ماموں کو میراث سے کوئی حصہ نہیں ملتا۔ |
۳۵۵ |
|
پھوپھی کاترکہ دوبھتیجوں کوبرابرملا جس میں سے ایک بھتیجے نے پھوپھی کی بیماری اورتجہیزوتکفین کاخرچ برسی اپنے پاس سے کیا دوسرے بھتیجے کو نصف اداکرنا واجب ہے نہیں۔ |
۳۴۷ |
غریب کی اعانت کابیشک حکم ہے مگراپنے مال سے نہ کہ پرائے مال سے۔ |
۳۵۵ |
|
ایک ایسے سوال کاجواب جس میں رشتے بہت بعید الفاظ مجمل محتمل سے لکھے گئے ہیں۔ |
۳۴۸ |
مہرمعجل کی ادائیگی پیش ازرخصت ضروری ہے ورنہ جب عورت طلب کرے۔ |
۳۵۶ |
|
عاق ہونا نہ ہونا اولاد کے فعل پرہے۔ |
۳۴۹ |
بے ثبوت شرعی طلاق ہرگزنہیں مانی جاسکتی عورت ضرور مستحق میراث ہے۔ |
۳۵۶ |
|
عوام کے خیال میں عاق کرنے کا جو مفہوم ہے وہ محض باطل ہے۔ |
۳۴۹ |
مسائل ذوی الارحام میں فتوٰی کس کے قول پرہے۔ |
۳۵۶ |
|
موانع خمسہ ارث۔ |
۳۴۹ |
ایک شخص کاانتقال ہوا جس نے ایک دادی،ایک نانی،باپ اور بہن چھوڑے ہیں تقسیم ترکہ کیسے ہوگا۔ |
۳۵۶ |
|
ایک شخص متوفی کی جائداد کسی کے پاس رہن ہے،اس کا کوئی اصلی وارث نہیں ہے تو کاروائی بیع کی کس کے ساتھ ہوگی۔ |
۳۵۰ |
خالہ زاد بہن بھائی کے ہوتے ہوئے پردادا کے پوتے کانواسہ محروم رہتاہے کیونکہ درجے میں وہ اولاد خالہ سے بعید ہے۔ |
۳۶۰ |
|
دوبیویوں کے زوج کی میراث سے متعلق پانچ سوالات پرمشتمل استفتاء۔ |
۳۵۰ |
عورت کے اسباب جہیزی میں میراث سے متعلق سوال۔ |
۳۶۰ |
|
جولوگ بیٹیوں اوربہنوں کوترکہ نہیں دیتے گنہگار ہیں،اور یہ کہنا کہ ان کا کوئی حق نہیں صریح کفرہے۔ |
۳۵۳ |
مسلمان اورکافر کے درمیان توریث کا حکم شرعی۔ |
۳۶۱ |
|
وراثت شرعیہ کامنکر خارج ازاسلام ہے وہ نہ مسجد کامتولی ہو سکتاہے نہ اوقات مسلمین کا۔ |
۳۵۴ |
مسلمان ہونے سے مِلک زائل نہیں ہوتی۔ |
۳۶۱ |
|
مہرمعاف کرنے سے معاف ہوجاتاہے۔ |
۳۵۵ |
اسلام قاطع ملک نہیں۔ |
۳۶۱ |
|
ترکہ معاف کرنے سے معاف نہیں ہوسکتا۔ |
۳۵۵ |
عاق کردینا شرع میں کوئی اصل نہیں رکھتا اورنہ ہی اس سے میراث ساقط ہوتی ہے۔ |
۳۶۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع