دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

وقف وارث ومال یتیم وغائب وغیرذلك ہمہ یابعض یامطلقًا عدم استثناء ازہمیں جہت داشتہ است اسلطان ہرزمان آنکہ مطلق داشت علماء مطلق گزاشتند وآنکہ استثناکرد استثناء فرمودند کہ اینجا کاربرزبان شہریارست وبس وازیں بیان بوضوح پیوست کہ دریں وادی نیزارث وغیراوہمہ متساوی الاقدام ست تاآنکہ اگرسلطانے قضاۃ خودرابعدیك سال ملًا خاص ازسماع دعوی ارث منع فرماید بالخصوص ہمیں دعوی ارث نامسموع باشد وغیراومسموع والعکس بالعکس ایں ست ریں مقام تحقیق انیق وباﷲ التوفیق سخن دریں باب درکتاب القضاء والدعاوی ازفتاوٰی خودم قدرے درازراندہ ام اینجا بر تلخیص عباراتے چندقناعت ورزیدن برازراہ اسہاب و اطناب گزیدن درفتاوٰی علامہ ابوعبداﷲ محمدبن عبداﷲ غزی تمرتاشی مصنف تنویرالابصار ست سئل عن رجل لہ بیت فی دارلیسکنہ مدۃ تزیدعلی ثلث سنوات ولہ جار بجابجانبہ والرجل المذکور یتصرف فی البیت المذبور بناء وعمارۃ مع اطلاع جارہ علی تصرفہ فی المدۃ المذکورۃ فھل اذا ادعی البیت بعد

خاص ہوجاتی ہے،لہٰذا،اگربادشہ اسلام اﷲ تعالٰی اس کی نصرت کو غالب کرے اپنے قاضیوں کو ایك خاص مدت جیسے پندرہ سال یاپندرہ مہینے یابالفرض دوتین دن کے بعد دعوی کی سماعت سے منع کردے توقاضی صاحبان اس مدت کے بعد ان دعووں کے حق میں معزول ہوجاتے ہیں اور ان کی طرف سے دعوی کی سماعت نامقبول ہوتی ہے۔اس مسئلہ میں میراث،وقف،مال یتیم اورمال غائب وغیرہ میں کل یابعض کے استثناء یامطلقًا عدم استثناء کااختلاف اسی وجہ سے ہے کہ ہردور کے بادشاہ نے جس کو مطلق رکھا علماء نے بھی اس کومطلق رکھا اور بادشاہ نے جسے مستثنٰی کردیا علماء نے بھی اسے مستثنٰی کردیاکیونکہ یہاں کاروائی فقط بادشاہ کی زبان پرہے،اس بیان سے خوب وضاحت ہوگئی کہ اس وادی میں میرا اور غیرمیراث برابرہیں یہاں تك کہ اگربادشاہ مثال کے طورپر ایك سال کے بعد اپنے قاضیوں کو خاص دعوٰی میراث کی سماعت سے منع کردے توخاص اسی دعوی میراث کی ممانعت ہوگی اس کے علاوہ دیگردعووں کی

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن