دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

ادعائے ارث وغیرارث ہمہ یکساں ست اللّٰھمّ مگرآنجا کہ زید مقرباشد بآنکہ دراملك مورث عمرو بودہ است ومن ازوشراءً یاہبۃً گرفتہ ام آنگاہ امردعوٰی بازگونہ گرد و زید مدعی شود وعمرو مدعاعلی وتصرفات زیدتا زمانے مدید سودش نکند کہ دعوٰی رابینہ بایدنہ مجرد تصرفات۔کمالایخفی علی اھل التصرف۔دوم نہی سلطان اسلام،این ست آنچہ درارث وغیر ارث متخالف شود کاربرتحدید مدت ازپیشگاہ سلطنت قرارگیرد بے نظر بصددرتصرف واطلاق مدعی وعدم موانع وظہور تزویروغیرذلک،سرایں کارآنست کہ ولایت قضاۃ مستفاد از جہت سلطان وقضابزمان ومکان واشخاص واشیاء ہرچہ سلطان مولی بآں تخصیص فرماید تخصیص پزیردپس اگرسلطان اسلام اعزاﷲ نصرہ قضاۃ خودرابعد مدتے معینہ مثلًا پانزدہ سال یاماہ یا فرضادو سہ روز ازسماع دعوی نہی کند قاضیان بعدآں زمان درحق آں دعاوی معزول باشند سماع نامقبول دریں اختلاف استثنائے

گھرپردعوٰی کے لئے اٹھ کھڑاہوتا تو ٹکراؤ اس کاگریبان پکڑلیتا اور اس کے دعوی میں پیشرفت نہ ہوتی اور یہ بھی ایسے ہی ہے۔ظاہرہے کہ اس باب میں میراث اورغیرمیراث کادعوی سب برابرہیں۔اے اﷲ! مگراس صورت میں کہ زید اس بات کااقرار کرتاہو کہ یہ گھر عمروکے مورث کی ملکیت میں تھا میں نے اس سے خریدلیایابطورہبہ حاصل کیاہے تو اس وقت دعوی کامعاملہ الٹ ہوجائے گا کہ زید مدعی اورعمرو مدعاعلیہ بن جائے گا،اور عرصہ درازتك زیدکااس میں تصرفات کرنا اس کوفائدہ نہیں دے گا۔کیونکہ دعوی کے لئے گواہ درکارہیں نہ کہ محض تصرفات۔جیساکہ اہل تصرف پرپوشیدہ نہیں ہے۔وجہ دوم بادشاہ اسلام کامنع کرنا۔یہ ہے وہ صورت جس میں میراث اورغیرمیراث مختلف ہوتے ہیں۔اسی میں کاروائی مدت کی حدبندی پرسلطنت کی طرف سے قرارپاتی ہے۔اس میں تصرف کاصادرہونا،مدعی کاآگاہ ہونا،رکاوٹوں کا موجود نہ ہونا اور دھوکہ دہی کاظاہرہونا وغیرہ امورملحوظ نہیں ہوتے۔اس کاروائی کارازیہ ہے کہ قاضیوں کی ولایت بادشاہ کی طرف سے حاصل شدہ ہے اورقضاء زمانے،مکان،اشخاص اور  دیگرجن اشیاء کے ساتھ بادشاہ خاص کردے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن