30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ہمہ در ویکساں ومتوافق وعندالتحقیق متقید نیست بہیچ مدتے ممدودوعدتے معدود صورتش آنست کہ مثلًا زیدرادارے ست کہ شراءً یاارثًا یابہیچ وجہ ازوجوہ تملك نزد اوست واو زمانے دروتصرفات مالکانہ مے کرد وعمروعاقل وبالغ ہمدراں شہرساکن وبرآں تصرفات آگاہ بودوموانع ارجاع دعوے یکسرمفقودحالاخود اویاوارث او برمی خیزد ونزاع مے انگیزد وگردن دعوٰی رمی فرازدکہ ای خانہ(خانہ)ازاں منست زینہار نشنوند گودعوی ازجہت ارث گاش زیراکہ سکوت تامدتے صالحہ باوصف انعدام موانع ووجود مقتضی اعنی اطلاع برتصرفات مالکانہ زید قرینہ واضحہ است برانکہ دار دارزیدست ودع۴وی عمروازراہ کیدلاجرم آں سکوت رادررنگ اقراراوبملك زید فراگرفتہ مانع دعوٰی دانند آنچنانکہ اگرصراحۃً مقرشدے کہ دارازاں زیدست وبازبے توفیق معقول وقابل قبول بدعوی برخاستے تناقض گریبانش گرفتے ودعوی پیش نہ رفتے کذا ھذا وپیداست کہ درایں باب |
متون،شروح اورفتاوے اس پرشاہد ہیں۔میراث اورغیر میراث اس حکم میں برابرہیں۔تحقیق کی رو سے یہ حکم کسی لمبی مدت اورخاص عرصے کے ساتھ مقیدومشروط نہیں ہے۔ اس کی صورت یہ ہے کہ زید کاایك گھرہے جو اس نے خریدا یامیراث میں پایایاملکیت کی وجوہ میں سے کسی اوروجہ سے اس کے پاس ہے،وہ اس میں ایك عرصے تك مالکانہ تصرفات کرتارہا۔عمروجوکہ عاقل وبالغ اوراسی شہرمیں رہائش پذیرتھا زید کے تصرفات پرآگاہ تھا۔دعوی کرنے میں کوئی رکاوٹ بالکل موجودنہ تھی(اس کے باوجود وہ چپ رہا)اب عمرو خود یا اس کاکوئی وارث اٹھ کر جھگڑا پیداکرتاہے اورگردن دعوٰی بلند کرتے ہوئے کہتاہے اورگردن دعوٰی بلند کرتے ہوئے کہتاہے کہ یہ گھرمیراہے تویہ دعوٰی ہرگز قابل سماعت نہیں اگرچہ میراث کی جہت سے دعوٰی ہو اس لئے کہ دعوی کی صلاحیت رکھنے والی مدت میں چپ رہناجبکہ دعوٰی میں کوئی رکاوٹ موجودنہ تھی اوردعوی کامقتضٰی بھی موجودتھا یعنی زیدکے مالکانہ تصرفات سے آگاہی،یہ واضح قرینہ ہے کہ گھر زیدکاہے اورعمروکادعوی بطور مکرہے۔یقینا اس کی خاموشی کوزید کی ملکیت کااقراراقراردیتے ہوئے مشائخ کرام دعوٰی سے مانع سمجھتے ہیں،جس طرح کہ اگروہ صراحۃً اقرارکرتاکہ یہ گھرزیدکاہے پھرکسی معقول اورقابل قبول توجیہ کے بغیراس |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع