دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

منصوص شد وخود در ثبوت او آیات و احادیث وعقیدہ اجماعیہ مجازات یوم الدین برمظالم وتبعات بسندہ است اگرعند اﷲ بمروردہورحق ساقط شدے روزجزاجریان مجازات و مطالبہ تبعات مبادلہ حسنات ووضع سیئات بمیان نیامدے کہ بندہ رابربندہ حقے نماندہ گوازروئے تعدی حدودالٰہیہ ظالم مطالب بحقوق الٰہیہ باشد باطل اجماعًا بلکہ عنداﷲ ہرچند ظالم برظلم متمادی رودظالم ترشود نہ آنکہ تمادی ایام ظلم برخیز دوحق بناحق آمیزد۔

دوم سماع دعوی بدارالقضاء۔اینجا نیزنفس مرورزمان فی حدود ذاتہ اصلًا جمع باثبات منع نیرزد نہ درارث ونہ درغیرآں کائنا ماکان بلکہ منع از دوجہت خیزدیکے سدباب تزویر وقع اطماع فاسدہ ایں حکم حکم اجتہادی فقہائے کرام وائمہ اعلام ست ومتون وشروح وفتاوائے بدمذہب باوناطق وارث وغیرارث  

وغیرہ میں منصوص ہے۔اس کے ثبوت کے لئے کود قرآنی آیات،احادیث اوریہ اجماعی عقیدہ کافی ہے کہ قیامت کے دن حقوق العباد سے متعلق ظلم اورزیادتیوں کابدلہ دلوایاجائے گا،اگرمدتوں کے گزرنے سے اﷲتعالٰی کے نزدیك حق ساقط ہوجاتا تو قیامت کے دن بدلہ دلوانے اورحقوق العباد کے مطالبے نیکیوں کے بدلے اورگناہوں کے مٹانے کاقانون جاری نہ ہوتاکیونکہ کسی بندے کادوسرے پرکوئی حق نہ رہتا اگرچہ حدودالٰہیہ تعدی کرنے سے حقوق اﷲ کے بارے میں ظالم سے مواخذہ ہوتا،اوریہ بھی بالاتفاق باطل ہے،بلکہ اﷲ تعالٰی کے نزدیك ظالم جتناعرصہ ظلم پر قائم رہتاہے زیادہ ظالم ہوتا جاتاہے،ایسانہیں ہے کہ زیادہ دنوں کاگزرنا ظلم کواٹھا دے اورحق کوناحق کے ساتھ ملادے،

مقام دوم قاضی کی کچہری میں دعوٰی کی سماعت۔اس میں بھی محض زیادہ زمانے کا گزرنا اپنی ذات کے اعتبارسے بالکل اس لائق نہیں کہ سماع دعوٰی کی ممانعت کاباعث بنے،چاہے میراث کادعوٰی ہویااس کے علاوہ کسی بھی شیئ کا۔بلکہ ممانعت دووجہوں سے پیداہوتی ہے،وجہ اول دھوکہ دہی کا دروازہ بندکرنا اورفاسد لالچوں کاختمہ کرنا۔یہ حکم فقہاء کرام اورمشہورائمہ عظام کااجتہادی حکم ہے۔جیسا کہ مذہب کے  

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن