دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

سماع الدعوی بعد ھذہ المدۃ ان یسمعھا بنفسہ او یامر بسماعھا کی لایضیع حق المدعی والظاھر ان ھذا حیث لم یظھر عن المدعی امارۃ التزویر[1]۔مخفی مبادہ روایات فقہیہ کہ درباب عدم سماع دعوٰی ب عد ازمرورپانزدہ سال یاسی سال یاسی وسہ سال یاسی و شش سال وارد مخصوص بصورتے ست کہ دعوی متضضمن برعلامت تزویر یاحیلہ باشد چنانچہ ازعبارات ردالمحتار وغیرہ مفہوم می شود وھذا حکم الکتاب واﷲ تعالٰی اعلم بالصواب والیہ المرجع والمآب۔

قاضیوں کودعوی کی سماعت سے منع کیا ہے خود اس پرواجب ہے کہ وہ بذات کود دعوی کی سماعت کرے یا اس کی سماعت کا حکم دے تاکہ مدعی کاحق ضائع نہ ہو۔ظاہریہی ہے کہ یہ حکم اس صورت میں ہے جب مدعی کی طرف سے دھوکہ بازی کی کوئی علامت ظاہرنہ ہو۔پوشیدہ نہ رہے کہ پندرہ سال،تیس سال،تینتیس سال یاچھتیس سال گزرنے کے بعد دعوی کی سماعت نہ کرنے سے متعلق فقہی روایات اس صورت کے ساتھ مخصوص ہیں کہ دعوی دھوکہ دہی اورحیلہ سازی کی علامات کومتضمن ہوجیساکہ ردالمحتار وغیرہ کی عبارتوں سے معلوم ہوتاہے۔یہ کتاب کاحکم ہے،اﷲ تعالٰی خوب جانتاہے اور اسی کی طرف کرآناہے۔(ت)

الجواب:

اللھم ھدایۃ الحق والصواب ایں جادومقام ست یکے نفس الامر وابانت حکمش ہمان ست کہ ہیچ حق ثابت نامقید بوقتے خاص ارث باشد خواہ غیر اومطلقًا اجماعًا بتقادم زمان زنہار ساقط نشود چنانکہ درجوھرہ واشباہ وغیرہما

اسے اﷲ حق اوردرستگی کی ہدایت عطافرما،اس جگہ دومقام ہیں،مقام اول نفس الامر،اس کے حکم کی وضاحت یہ ہے کہ کوئی ثابت حق جو کسی خاص وقت کے ساتھ مقید نہ ہوچاہے میراث ہو یاکوئی اور مطلقًا بالاتفاق زیادہ عرصہ کے گزرنے سے ہرگز ساقط نہیں ہوتا،جیسا کہ جوہرہ اوراشباہ

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب القضاء فصل فی الحبس داراحیاء التراث العربی بیروت ۴ /۳۴۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن