دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

جوجلدی کرتاہے خطامیں پڑتاہے(حدیث)          

۳۲۸

لڑکاسات برس اور لڑکی نوبرس کی عمرتک نانی کے پاس رہے گی پھرباپ لے لے گا۔ 

۳۴۰

ترکہ سسر میں بموجودگی دیگرورثاء بلاواسطہ براہ مستقیم داماد کاکیاحق ہے۔ 

۳۳۱

دنیوی فائدے کے لئے اپنے آپ کو برخلاف احکام قرآن مجید ہندو دھرم شاستر کاپابند بنانا اپنے کفرکا اقرار ہے جس پرتجدید اسلام و تجدید نکاح کاحکم ہے۔ 

۳۴۱

متبنّٰی کرنا اوروارث بنانا اسلام میں جائزہے یانہیں۔ 

۳۳۱

زید نے انتقال کیا اور ایک زوجہ،حقیقی دادی کا ایک بھائی،حقیقی دادا کا ایک نواسہ اور والد کے دو پھوپھیرے بھائی چھوڑے ہیں،اس کا ترکہ کس طرح تقسیم کیاجائے گا۔ 

۳۴۲

وارث بنانے کی دوصورتیں ہیں:ایک حقیقۃً،دوسری حکماً۔ 

۳۳۲

باپ کے مال میں بیٹوں کا حق بنص قطعی قرآن ہے جسے کوئی رَد نہیں کرسکتا۔ 

۳۴۳

ایک خاتون نے اپنے بھتیجے کو متبنّٰی بناکر پرورش کی جو اپنے آپ کو خاتون کے شوہر یعنی اپنے پھوپھا کا خلف کہلاتا ہے،تو وہ کس کا پسرمتصورہوگا اور میراث وغیرہ میں اس کی کیا صورت ہوگی۔ 

۳۳۲

وراثت میں نہ نیت وارادہ مورث کو دخل ہے نہ بعض ورثاء کے عمل کو۔ 

۳۴۳

خلف کامعنی جانشین ہے،اوربیٹے کوبھی کہتے ہیں۔ 

۳۳۴

مہرمیراث ہے اور میراث میں افضل وغیرافضل نہیں دیکھے جاتے۔ 

۳۴۴

اگرکوئی شخص کسی دوسرے کو اپناباپ کہے تو وہ شخص اس کا اصلی باپ سمجھاجائے گایانہیں۔ 

۳۳۴

میراث جبری ہے جو کسی کے ساقط کرنے سے ساقط نہیں ہوتی۔ 

۳۴۴

ہندہ نے انتقال کیا اور ایک زوج جو اس کا ابن الخال بھی ہے،ایک بنت العمہ اور ایک بنت الخال کوچھوڑا۔  ازروئے فقہ حنفی کے اس کاترکہ کیسے تقسیم ہوگا۔ 

۳۳۷

زوجہ مقتول کو محض شبہہ میں بلاشہادت عینی کے عدالت سے سزا ہوئی توکیاترکہ مقتول میں حصہ شرعی اور مہریابی کی مستحق ہے۔ 

۳۴۴

جہیز میں عام عرف یہ ہے کہ عورت اس کی مالک ہوتی ہے۔ 

۳۳۸

بعد مقتول جولڑکا پیداہوا وہ ترکہ مقتول سے حصہ یابی کامستحق ہے یانہیں۔ 

۳۴۴

جوچیزتاحین حیات کسی کی ملک کرکے اس کے قبضہ میں دے دی گئی وہ اس کا مستقل مالک ہوجاتاہے اس کی واپسی بعد موت حرام ہے۔ 

۳۳۸

شوہر نے بیوی کے گوروکفن،فاتحہ وخیرات کے مصارف دیگر وارثوں کی اجازت سے بنیت اداء دین مہراداکئے تو اس کی شرعاً کیا صورت ہوگی۔ 

۳۴۵

مہرمیراث ہے۔ 

۳۴۰

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن