دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

دو صلبہ نیست بلکہ بایك صلبیہ وبے صلبیہ نیزحکم ہمیں ست فی ردالمحتار للبنات ستۃ حوال ثلٰثۃ تتحقق فی بنات الصلب وبنات الابن وھی النصف للواحدۃ والثلثان لاکثر واذا کان معھن ذکر عصبھن [1]۔درسراجیہ و شریفیہ فرماید العصبۃ بغیرہٖ اربع من النسوۃ البنت و بنت الابن والاخت لاب و ام والاخت لاب یصرن عصبۃ باخوتھن[2]۱ھ مختصرا۔پس برتقدیر تعصیب لازم آید کہ درمسئلہ زوج و بنت وبنت الابن وابن ابن الاخ مسئلہ ازدوازدہ باشد سہ بشوہر وشش بدختروسہ باقی درعصبتین للذکرمثل حظ الانثیین کما ھو مصرح بہ فی جمیع الکتب فی مسئلۃ تعصیب بنت الابن بغلام معھا او اسفل منھا۔پس بنت الابن را یك باشد و

پوتیوں کوعصبہ بنانا دو۲صلبی بیٹیوں کے موجودہونے کے ساتھ مختص نہیں بلکہ ایك صلبی بیتی ہویاکوئی صلبی بیٹی نہ ہوتب بھی حکم یہی ہے۔ردالمحتارمیں ہے:بیٹیوں کے چھ حال ہیں جن میں سے تین صلبی بیٹیوں اورپوتیوں میں متحقق ہوتے ہیں،اور وہ یہ ہیں اکیلی ہو تونصف،ایك سے زائد ہوں تو دو تہائی،اوراگران کے ساتھ کوئی مذکرہوتو وہ ان کوعصبہ بنائے گا۔سراجیہ اورشریفیہ میں فرماتے ہیں:عصبہ بغیرہٖ چار عوتیں ہیں:بیٹی،پوتی،عینی بہن اورعلاتی بہن۔یہ اپنے بھائیوں کے ساتھ عصبہ بن جاتی ہیں اھ اختصارا۔پس عصبہ بنانے کی تقدیر پرلازم آتاہے کہ خاوند،بیٹی،پوتی اوربھائی کاپوتا چھوڑنے کی صورت میں مسئلہ بارہ سے ہو،جس میں سے تین خاوند کو، چھ بیٹی کو اورباقی تین دوعصبوں میں اس طرح تقسیم ہوں کہ مذکرکاحصہ دومؤنثوں کے حصے کے برابر ہو، جیسا کہ برابر والے لڑکے یانچلے درجے والے لڑکے کی وجہ سے پوتیوں کے عصبہ بن جانے والے مسئلہ میں تمام کتابوں میں اس کی تصریح کردی گئی ہے،چنانچہ  

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الفرائض داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۴۹۲

[2] الشریفۃ شرح السراجیۃ باب العصبات مطبع علیمی اندرون لوہاری گیٹ لاہور ص۴۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن