30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
یانہ برہردو تقدیر از کتب معتبرہ استدلال نمودہ وجواب شافیش عنایت فرمودہ رہین منت فرمایند بفحوائے آیہ کریمہ وتعاونوا علی البر والتقوی،ولاتکتموالحق زیادہ والسلام مع التعظیم والاکرام۔عرض پردازفدوی محمد عبدالعزیز عفی ساکن حال کلکتہ۔۹ جمادی الاولٰی ۱۳۱۴ھ۔ |
چچا کے بیٹے ہیں،پس وہ زید کے باقی مال کے مستحق ہوسکتے ہیں یانہیں؟ دونوں صورتوں میں معتبر کتابوں سے دلیل لاتے ہوئے تسلی بخش جواب عنایت فرماکر احسان مندفرمائیں اس آیت کریمہ کے تقاضے کی وجہ سے"اورنیکی کے کاموں اور تقوٰی پر ایك دوسرے سے تعاون کرو"اور"حق کو مت چھپاؤ "تعظیم وتکریم کے ساتھ مزیدسلام۔درخواست گزار فدوی محمدعبدالعزیز اس سے درگزرفرمایاجائے۔ساکن حال کلکتہ۔ ۹ جمادی الاولٰی ۱۳۱۴ھ(ت) |
الجواب:
|
مکرما السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ در صورت مستفسرہ تصحیح از یك صد وچہل وچارست وبنات الابن محجوبات بہ بنات وتقسیم چناں۔ |
مکرما السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ پوچھی گئی صورت میں مسئلہ کی تصحیح ایك سوچوالیس(۱۱۴)سے ہوگی۔پوتیاں بیٹیوں کی موجودگی میں محروم ہوں گی۔اور تقسیم اس طرح ہوگی: |

|
اگردلائل بکارست فاقول وباﷲ التوفیق: اوّلًا:بنات الابن راعصبہ نتواں کرد مگرابن الابن وان سفل پس چوں بادویابیش |
اگردلائل درکارہیں تو میں کہتاہوں اوراﷲ تعالٰی کی طرف سے ہی توفیق حاصل ہوتی ہے: پہلی دلیل:پوتیوں کوسوائے پوتے کے کوئی عصبہ نہیں بناسکتا اگرچہ وہ پوتا ان سے نچلے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع