دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

قال فی جامع الرموز اعلم ان الناطقی ذکر عن بعض اشیاخہ ان المریض اذاعین الواحد من الورثۃ شیئا کالدار علی ان لایکون لہ فی سائر الترکۃ حق یجوز وقیل ھذا اذرضی ذلك الوارث بہ بعد موتہ فحینئذٍ یکون تعیین المیت کتعیین باقی الورثۃ معہ کما فی الجواھر[1]۱ھ ونقلہ فی اوائل وصایا ردالمحتار وزاد ان حکی القولین فی جامع الفصولین فقال قیل جازوبہٖ افتی بعضھم وقیل لاانتھی [2]۱ھ۔ولم یجنح لحکایۃ ماقدمہ فی جامع الفصولین عن السیر الکبیرمع انہ کان ھو العمدۃ فی الباب فان ماذکر من الجواز افتاء البعض لولم یکن مستندہ کما علمت الٰی خط بعض

وارث اس صلح پررضامندی ظاہرکردے،جامع الرموز میں کہاتوجان لے امام ناطفی نے اپنے بعض مشائخ سے ذکرکیاکہ مریض جب کسی ایك وارث کے لئے کوئی شے معین کردے مثلًا گھر ا س شرط پرکہ باقی ترکہ میں اس کاکوئی حق نہیں ہوگا تو جائزہے۔اور کہاگیا ہے کہ یہ اس وقت جائزہوگا جب مریض کے مرنے کے بعد وہ وارث اس پررضامندی ظاہرکرے تواس صورت میں میت کامعین کرنا ایسے ہی ہے جیسے اس کے ساتھ باقی وارثوں نے تعیین کی ہو۔جیسا کہ جواہرمیں ہے الخ۔اس کورِدالمحتار کے وصایا کے شروع میں نقل کیااوریہ زائد کیاکہ ان دونوں قولوں کوجامع الفصولین میں نقل کیا ہے،اورکہا ہے کہ ایك قول میں کہاگیاہے کہ یہ جائزہے اور اسی پربعض مشائخ نے فتوٰی دیاہے۔اورایك قول یہ ہے کہ جائز نہیں ہے الخ اورماقبل جامع الفصولین میں بحوالہ سیر کبیر ذکرکردہ حکایات کی طرف میلان نہیں کیا حالانکہ اس باب میں وہ عمدہ ہے کیونکہ جواز اوربعض مشائخ کے فتوٰی کا ذکر اگربعض مشائخ کے خط کی طرف منسوب نہ ہو

 


 

 



[1] جامع الرمور کتاب الوصایا مکتبہ اسلامیہ گنبد قاموس ایران ۴ /۶۷۹

[2] ردالمحتار کتاب الوصایا داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۴۲۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن