30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شرعاً صاحب سجادہ کس کو کہتے ہیں،اوردیگر ورثاء پرسجادہ نشین مذکورکیاکیاحق فائق رکھتاہے۔ |
۲۸۹ |
جس مکان کو متعلق خانقاہ مہمان خانہ یا لنگرخانہ موسوم کیا جائے یا جس مکان میں سجادہ نشین رہتے چلے آئے ہوں یا جس کے مکان میں مہمان عرس کے شریک ہونے والے یاتعلیم ذکرالٰہی پانے والے قیام پذیرہواکرتے ہوں وہ مکان شرعاً قابل تقسیم ہے یانہیں۔ |
۲۹۱ |
|
شرعاً عرس سالانہ مورث ونذر ونیازشہدائے کربلاوعرس بزرگان جن کومورث نے اپنی حیات میں جاری رکھاتھا بعد وفات مورث کے ورثاء بھی اس کے اجراء رکھنے پرمجبور ہوسکتے ہیں یانہیں۔ |
۲۸۹ |
اگر کسی مکان کو خانقاہ کے نام سے موسوم کیاہو تو وہ شرعاً اس بناء پروقف ہوسکتاہے یانہیں۔ |
۲۹۱ |
|
شرعاً خانقاہ کس کو کہتے ہیں۔ |
۲۸۹ |
قرآن وحدیث جس سے استخراج فتاوٰی کا ہوتاہے اس میں کوئی تفصیل ایسی پائی جاتی ہے کہ احکام طریقت اور احکام شریعت میں اختلاف یاکچھ تفاوت ہو۔ |
۲۹۱ |
|
جس مکان میں اہل اﷲ قیام پذیرہوں یا جس مکان میں لوگ مرید ہواکرتے ہوں یا جس مکان میں اہل اﷲ ذکر الٰہی کیاکرتے ہوں یاتعلیم ذکرالٰہی ہوتی ہو یاعرس یاجلسہ سماع ہوتاہو یا اس مکان میں پائخانہ یا باورچی خانہ خانقاہ ہو یاآئندگان عرس اس میں قیام کرتے ہوں وہ ترکہ مورث ہے یانہیں اور قابل تقسیم ہے یانہیں۔ |
۲۹۰ |
ورثاء کی ناقابلیت ان کو کسی ترکہ مورث سے محروم رکھ سکتی ہے۔ |
۲۹۱ |
|
جس مکان میں مورث کی ہمیشہ نشست گاہ رہی ہو اور اس نے اس کی اصلاح ومرمت اپنے اصراف سے کی ہو اور بلاشرکت غیرے اپناقبضہ خالص اپنی حیات تک رکھاہے بلکہ اپنی ضروریات میں اس مکان کومکفول کرکے قبضہ بھی مورث نے لیاہے وہ مکان بعد وفات مورث بوجہ اصراف کثیرتعمیرات مقبرہ وغیرہ تقسیم باہم شرکاء سے محفوظ رہ سکتاہے یانہیں، اور ایسامکان وقف قراردیاجاسکتاہے یانہیں۔ |
۲۹۰ |
کیاعورت بوجہ ناقابلیت کے فطرتی کسی ترکہ مورث سے محروم رہ سکتی ہے۔ |
۲۹۲ |
|
فرش وشیشہ آلات ودیگر اسباب منقولہ جو عرس میں اہل اﷲ کے کار آمد ہوتاہے قابل تبلیغ وراثت ہے یانہیں۔ |
۲۹۰ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع