30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کبھی عول نہیں ہوتا۔سراجیہ میں ہے:
|
اعلم ان مجموع المخارج سبعۃ اربعۃ منھا لاتعول وھی الاثنان والثلثۃ والاربعۃ والثمانیۃ[1]۔ |
توجان لے کہ کل مخارج سات ہیں،ان میں سے چارہیں جن میں عول نہیں کرتا اوروہ یہ ہیں دو۲،تین،چار۴ اورآٹھ۔(ت) |
شریفیہ ومنح الغفار وردالمحتار وغیرہ میں ہے:
|
اتعول اصلا لان الفروض المتعلقۃ بھذہ المخارج الاربعۃ اما ان یفی المال بھاء ویبقٰی منہ شیئ زائد علیھا۔[2] |
ان میں عول بالکل نہیں ہوتا کیونکہ ان چار مخرجوں سے جو فرضی حصے تعلق رکھتے ہیں یاتو ترکہ کامال ان پرپورا ہوجاتاہے یاان حصوں سے کچھ مال زائد بچ جاتاہے۔(ت) |
یہ بھی تصریح ہے کہ دو۲ثلثین جمع نہیں ہوسکتے،نیزشریفیہ وغیرہا میں ہے۔
|
لاعول فی الثلثۃ لان الخارج منھا اماثلث ومابقی کام واخ لاب و ام واما ثلثان ومابقی کبنتین واخ لاب وام واما ثلث وثلثان کاختین لام واختین لاب و ام[3]۔ |
تین میں عول نہیں ہوتاکیونکہ اس سے جوحصے نکلتے ہیں وہ یا تو ایك تہائی اورباقی بچ رہنے والاہے،جیسے میت کی ماں اور حقیقی بھائی کی صورت میں ہوتا ہے یا دوتہائی اورباقی بچ جانے والا ہے،جیسے میت کی دوبیٹیوں اورحقیقی بھائی کی صورت میں ہوتا ہے یاایك تہائی اوردوتہائی ہیں جیسا کہ میت کی دواخیافی بہنوں اوردوحقیقی بہنوں کی صورت میں ہوتاہے۔(ت) |
اس حصر میں اوربھی واضح کردیا کہ اختین کوبنتین ابن الابن کے ثلثین کے ساتھ ثلثین دینامحض باطل ہے۔شرح الکنزللامام الزیلعی میں ہے:
|
جملۃ المخارج سبعۃ وانما تعول |
کل مخارج سات ہیں ان میں سے عول فقط |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع