30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اُسی میں ہے:
|
السدس للام عند وجود الولد او ولد الابن ولاب مع الولد او ولدالابن ولبنت الابن وان تعددت مع الواحدۃ من بنات الصلب [1]۔(ملتقطًا) |
اولاد یابیٹے کی اولاد کی موجودگی میں ماں کے لئے چھٹاحصہ ہوگا،اورباپ کے لئے چھٹاحصہ ہوگا جبکہ میت کی اولاد یا اس کے بیٹے کی اولاد موجودہو،اورحقیقی بیٹی کی موجودگی میں پوتی کے لئے چھٹاحصہ ہوگا اگرچہ پوتیاں متعدد ہوجائیں۔(ت) |
تنویرالابصار میں ہے:
|
للاب والجد السدس مع ولد او ولدابن[2]۔ |
میت کے باپ اوراس کے دادا کوچھٹاحصہ ملے گا جبکہ میت کی اپنی یا اس کے بیٹے کی اولاد موجودہو۔(ت) |
درمختارمیں ہے:
|
والتعصیب مع البنت اوبنت عــــــہ الابن[3]۔ |
میت کی بیٹی یاپوتی کی موجودگی میں بہن کو عصبہ بنانا۔(ت) |
اسی میں ہے:
|
ممن فرضہ النصف وھو خمسۃ البنت وبنت الابن والاخت لابوین ولاخت لأب والزوج[4]۔ |
جن کافرضی حصہ ترکہ کانصف ہوتاہے اور وہ پانچ ہیں بیٹی، پوتی،حقیقی بہن،علاتی بہن اورخاوند۔(ت) |
سراجیہ میں ہے:
|
بنات الابن کبنات الصلب و |
پوتیاں حقیقی بیٹوں کی طرح ہیں اور ان کے |
عــــــہ:ھذا الضم ملتقطا ملخصا۱۲ ازہری غفرلہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع