دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

مع وجود الزوج من ستۃ وھی مستقیمۃ علی الورثۃ للزوج عــــــہ۱ ثلٰثۃ وللام السھمان عــــــہ۲ وللعم سھم عــــــہ۳ (فصالح الزوج)من نصیبہ الذی ھو النصف (علٰی مافی ذمتہ للزوجۃ من المہر وخرج من البین فیقسم باقی الترکۃ)وھو ماعدالمھر(بین الام والعم اثلاثا بقدر سھامھما من التصحیح(وحینئذ یکون سھمان)من الباقی للام و سھم واحد للعم کما کان کذٰلك عــــــہ۴ فی سھامھما من التصحیح فانقلت ھلّا جعلت الزوج بعد المصالحۃ و اخذہ المھر وخروجہ من البین بمنزلۃ المعدوم وایّ فائدۃ فی جعلہ داخلا فی تصحیح المسئلۃ مع انہ لایاخذ شیئا وراء ما اخذہ قلت فائدتہ انالوجعلناہ کان لم یکن وجعلنا الترکۃ ماوراء

بنے گا جوکہ ورثاء پربرابرتقسیم ہوجائے گا،خاوند کوتین،ماں کودو اورچچا کوایك حصہ ملے گا۔چونکہ شوہر اپنے ذمہ مہر کے بدلے میں ترکہ میں سے اپناحصہ جوکہ نصف ہے چھوڑنے پرصلح کرکے وارثوں کے درمیان سے خارج ہوگیا لہٰذاباقی ترکہ جوکہ مہر کے علاوہ ہے ماں اورچچا کے درمیان تصحیح میں سے ان کے حصوں کے مطابق تین پرتقسیم ہوگا۔اوراس صورت میں مہر کونکال کرباقی ترکہ میں سے دو حصے ماں کو اورایك حصہ چچاکوملے گا۔جیسا کہ یہی حال تصحیح سے حاصل شدہ ان دونوں کے حصوں میں تھا اگرتوکہے کہ صلح کے بعد اور شوہر کے مہر کو لے لینے اور وارثوں کے درمیان سے نکل جانے کے بعد تم نے شوہر کوبمنزلہ معدوم کے کیوں قرارنہیں دیااس کومسئلہ کی تصحیح میں داخل کرنے کاکیافائدہ ہے باوجودیکہ وہ اس کے ماسوا کچھ نہیں لیتا جوکچھ وہ لے چکاہے؟ میں کہوں گا اس کافائدہ یہ ہے اگر ہم اس کوکالعدم قراردیتے اورمہر کے ماسوا کو

 

عــــــہ ۱: فی النسخۃ التی بایدینا وللزوج منہا سہام ثلٰثۃ۔

عــــــہ ۲:السھمان کذا فی نسختنا۔

عــــــہ ۳:وللعم الیك قوموسہم کذا عندنا۔

عــــــہ ۴: کماکان الحال کذٰلك کذا بنسختنا۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن