دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

وصیت ایک تہائی میں ہوتی ہے۔ 

۲۷۲

گواہوں کے بغیرنکاح صحیح نہیں۔ 

۲۸۱

کس وارث کے لئے وصیت ممنوع اورکس کے لئے جائز ہے۔ 

۲۷۳

نکاح فاسدوباطل کی صورت میں عورت وارث نہیں بنتی۔ 

۲۸۲

محجوب کے لئے وصیت بالاجماع رواہے۔ 

۲۷۳

بغیرنکاح کے چماری سے پیداہونے والا لڑکا وارث نہیں بنتا۔ 

۲۸۳

عصبہ کی تعریف

۲۷۴

ایک مجمل سوال کا جواب۔ 

۲۸۵

جب تک دادا پردادا کی اولاد میں کوئی مرد موجود ہوبھتیجیاں وارث نہیں بن سکتیں۔ 

۲۷۵

بیٹے کی موجودگی میں پوتے کو کچھ نہیں ملے گا۔ 

۲۸۶

عقائد روافض حد کفر تک نہ پہنچیں تو ان کی میراث کاحکم۔ 

۲۷۶

زیدحاملہ بیوی اور دوبھائی چھوڑ کر فوت ہوگیا تقسیم ترکہ کی کیا صورت ہوگی۔ 

۲۸۷

مرتد کے زمانہ اسلام کاکمایاہوا مال اس کے مسلمان وارثوں کاہے اورحالت ردت کا فقراء مسلمین کے لئے۔ 

۲۷۶

اگرکوئی وارث فاتحہ،سوم،چہلم اورقبر پکی کرانے میں کچھ خرچ کرے تودیگر ورثاء اس کے ذمہ دارنہ ہوں گے۔

۲۸۸

مہراورتمام دیون تقسیم ترکہ پرمقدم ہیں۔ 

۲۷۷

عورت نے وقت وفات ایک زوج،ایک پسر،ایک دختروار ث چھوڑے۔  پسرنے بہ نظر ثواب یابغرض نام آوری خود بصرف مبلغ دوہزارسات سوبلامشورت دیگرورثاء تجہیزوتکفین وفاتحہ و چہلم وغیرہ مورث کاکیاورثا کس قدرادائے اصرافات کے ذمہ دار ہوسکتے ہیں۔ 

۲۸۸

شوہر کاجوقرضہ عورت نے بطور خود اپنازیور بیچ کر اداکیاوہ شوہر کے ترکہ سے لے سکتی ہے۔ 

۲۷۷

صرف تجہیزوتکفین وفاتحہ وسوم وچہلم وعرس وغیرہ شرعاً کس قدرتبلیغ وراثت پرمقدم رکھاگیاہے۔ 

۲۸۸

زید کا انتقال ہوا اس نے ایک زوجہ،چاربھانجیاں اور چارچچازاد بہنیں چھوڑی ہیں،ترکہ کیسے تقسیم ہوگا۔ 

۲۷۷

شرعاً زمانہ حال میں اہل اﷲ کے تجہیزوتکفین و فاتحہ وعرس وغیرہ کے لئے کس قدرروپیہ کافی ہوسکتاہے۔

۲۸۸

بیوی اپنے شوہر مقروض کے ترکہ سے اپنا آٹھواں حصہ الگ کرکے دیون صرف دیگروارثوں ے سہام پرڈالے تو یہ محض باطل ہے۔ 

۲۷۸

شرعاً لباس قیمتی اہل اﷲ کامریدان ومعتقدان کوتبرکاً ومساکین کوثواباً ایک بلااسترضا دیگر ورثاء تقسیم کرسکتا ہے۔ 

۲۸۹

وراثت مفقود سے متعلق ایک سوال کاجواب۔ 

۲۷۹

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن