30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نئے طائفہ اناث حسن آرا وحبیبہ کے چوبیس،اب یہ طائفے بھی جداکردئیے طائفہ ذکور کے نیچے ایك ابن دوبنت ہیں،توگلفام نے چوبیس،حسینہ وگلچہرہ نے بارہ۱۲ بارہ۱۲ پائے،اورطائفہ اناث کے نیچے بھی ایك ابن دو۲ بنت ہیں،توگلفام کوبارہ۱۲،گلچہرہ شہناز کوچھ۶ چھ۶ ملے۔یہ تصحیح باعتبار طائفہ اناث ہوئی،تصحیحین میں توافق بسدس السدس یاربع التسع یعنی بجزء من ستۃ وثلثین۳۶ جزء ہے،اول کاوفق سولہ۱۶ ہے اورثانی کاسات۷،توان میں جس کودوسرے کی وفق سے ضرب دی مبلغ تصحیح چارہزار بتیس ہوئے، تصحیح اول میں جس نے جوپا یاتھا اسے سات میں ضرب دی،اورتصحیح ثانی کے سہام کوسولہ۱۶ میں،

|
توضیحش آنکہ اولًا حافظ جان مُردوہمیں ابناء وبنات ورثہ گزاشت بازنیاز علی گزشت وبقیہ اخوۃ واخوات وارث داشت پس ایں ہردوکان لم یکن شدند ومسئلہ بہ ۱۲ تقسیم یافت چار پسر را |
اس کی وضاحت یہ ہے کہ پہلے حافظ جان مرا اور یہی بیٹے اور بیٹیاں ورثاء چھوڑے،پھرنیازعلی فوت ہوااورباقی بہن بھائی وارث چھوڑے،پس یہ دونوں کالعدم ہوگئے۔اورمسئلہ نے بارہ کے عدد سے تقسیم |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع