دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

تعددت الفروع وکلما تعددت الفروع تعددت الاصول کما اعترفتم وجب صدق النتیجۃ القائلۃ کلما تعدد الجہات تعددت الاصول وھوالمقصود ھٰذا ماظھر للعبد الفقیر بعون الملك القدیر عزجلالہ وارجو ان یکون صوابا ان شاء اﷲ تعالٰی فعلیك بہ فلعلك لاتجدہ فی غیر ھٰذہ السطور،واﷲ تعالٰی اعلم بحقائق الامور۔

قدرت والے بادشاہ جس کی بزرگی غالب ہے کی مدد کے محتاج بندے کے لئے ظاہرہوا،اورمیں امیدکرتاہوں کہ ان شاء اﷲ تعالٰی یہ درست ہوگا،لہٰذا تجھ پرلازم ہے کہ تو اس کو حاصل کر شاید تو اس کو ان سطور کے غیرمیں نہ پائے۔اور اﷲ تعالٰی امور کی حقیقتوں کوخوب جانتاہے۔(ت)

اب تقسیم مسئلہ کی طرف چلئے،اصل مسئلہ بوجہ زوجہ چارسے ہے اس کافرض دے کر تین بچے جس کے مستحق پانچ بھائی اورآٹھ بہنیں برابر چاربھائیوں کے،گویانوبھائی ہیں تین نوکوتین بارفناکرتاہے،لہٰذا مسئلے میں تین۳ کی ضرب ہوکربارہ۱۲ ہوئے جس سے تین زوجہ کے اورپانچ طائفہ مردان اورچار طائفہ زنان کے۔اب طائفہ مردان کے نیچے بطن دوم میں لیلٰی دو۲ بنت ہے اور ولید دو۲ ابن اورحمید ایک۔مجموع تین۳ ابن دو۲بنت،گویاچار۴ ابن ہیں،بوجہ تبائن مسئلے میں چار۴ کی ضرب ہوکر اڑتالیس۴۸ ہوئے،بارہ چمن آرا کے اوربیس۲۰ طائفہ مردان اورسولہ۱۶ طائفہ زنان کے۔یہ بیس۲۰ یوں تقسیم ہوئے

کہ لیلٰی کوپانچ اورطائفہ ذکور اعنی ولید وحمید کے پندرہ،یہ طائفہ ذکور کے بعد بطن ثالث میں اختلاف نہیں،رابع ہیں ایك ابن سعید اوردوبنت سعادوحسینہ،گویاچاربنت ہیں۔پندرہ ان پرمستقیم نہیں،اورلیلٰی کوبھی سعادوسعید ابن وبنت ہیں،اورپانچ تین پر مستقیم نہیں لہٰذا بوجہ تبائن


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن