دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

الاصول ولیس ھذا من قبل ابدان الفروع فحسب فانما ھماثنتان لاغیرکما ان الاصل بنتان لاغیر فالتربیع لم یأت الا لاجل الجہات فان قلت لما کانت الفرعان فرعی کل من اصلین کانتا کاربعۃ فروع کانھا بنتان من قبل الاب وبنتان من قبل الاب وبنتان من قبل الام فلم تتعدد الاصول الابتعدد الفروع قلت تعدد الجھات فی فرع لایورث تکثر فی بدنہ فزید لایصیر زیدین لکونہ ابن ابیہ وابن امہ فالتربیع فی الفرعین ماجاء الابتعدد الجہات وجعلتموہ مستلزما لتربیع الاصلین فکان ذٰلك قولا منکم بقولنا من حیث لاتشعرون وبالجملۃ اذا صدقت المقدمان القائلتان کلما تعددت الجھات

اعتبار سے نہیں کیونکہ ابدان توفقط دوہیں جیسا کہ اصل میں فقط دوبیٹیاں ہیں تو انہیں چاربتانا فقط تعددجہات کی وجہ سے ہے۔ اگر تو کہے کہ جب دونوں فرعیں دواصلوں میں سے ہر ایك کی فرعیں ہیں توکل فرعیں چارہوگئیں گویا کہ دوبیٹیاں باپ کی جانب سے اور دو ماں کی جانب سے ہیں۔تو اس طرح اصول بغیرتعدد فروع کے متعدد نہیں ہوئے۔میں کہوں گا فرع میں جہتوں کامتعدد ہونا بدن میں کثرت کوثابت نہیں کرتا۔چنانچہ زیداس وجہ سے دوزیدنہیں بن جاتا کہ وہ اپنے باپ کابھی بیٹا ہے اور اپنی ماں کابھی،لہٰذا دوفرعوں کاچار بن جانانہیں ہوا مگرتعدد جہات کی وجہ سے۔اورتم اس کو دو اصلوں کے چارہونے کے لئے مستلزم قراردے چکے ہوتو غیر شعوری طورپر تم نے وہی بات کہہ دی جوہماراقول ہے۔ خلاصہ یہ کہ جب مذکورہ بالا دونوں مقدمے سچے ہوں اوریوں کہاجائے کہ جب جہات متعدد ہوں توفروع متعدد ہوتی ہیں اور جب فروع متعدد ہوں تواصول متعدد ہوتے ہیں جیسا کہ تم اعتراف کرچکے ہو۔تونتیجے کاسچاہونا واجب ہے۔اوریوں کہا جائے گا کہ جب جہات متعدد ہوں تواصول متعدد ہوں گے۔اوریہی ہمارامقصود ہے۔یہ وہ ہے جو

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن