دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

والبیان ظاھرھف فظھران اعتبار تعدد الجھات فی الاصول انما یکون بحصول التعدد فی الذوات فان کان حقیقۃ ذاك کما فی الامثلۃ التی ذکروھا فی الکتب والاوجب اعتبارہ حکما وعد اصل اصلین فی القسمۃ و یظھر ھذا لمن تأمل فیما صوروہ ایضا من کون الجھۃ من اصلین کما اذا ترك بنتی بنت ابن بنت ھما ایضا بنتا ابن ابن بنت اخری وابن بنت بنت ابن بھٰذہ الصورۃ:

اوربیان ظاہرہے،یہ خلاف مفروض ہے۔پس ظاہرہوگیا کہ اصول میں تعدد جہات کا اعتبار ذوات میں تعدد کے اصول سے ہی ہوتاہے۔اگروہ تعدد حقیقتا ہوتوفبہا جیسا کہ ان مثالوں میں ہے جن کو مشائخ نے کتابوں میں ذکرفرمایا ورنہ حکمی طورپر تعدد کا اعتبارکرنا اورتقسیم میں ایك اصل کو دو اصلیں شمارکرنا ضروری ہوگا اور یہ اس شخص کے لئے بھی ظاہرہو جاتا ہے جومشائخ کی بیان کردہ اس صورت میں غورکرنے جو انہوں نے دواصلوں سے حاصل ہونے والی جہت کے بارے میں بیان کی ہے۔جیسے کسی شخص نے ایك بیٹی کی پوتی کی دو بیٹیاں چھوڑی ہیں اور وہی دونوں میت کی دوسری بیٹی کے پوتے کی بھی بیٹیاں ہیں۔اور ان کے علاوہ ایك بیٹے کی نواسی کا بیٹا چھوڑاہے۔صورت مسئلہ یوں ہوگی:

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن