دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

لکانت المسئلۃ من ثلثۃ ثلثاھا لفرع الابن وثلثھا لفرع البنت لانك اذا قسمت المال علی البطن الاول لاختلافہ ذکورۃ وانوثۃ اثلاثا اصاب فرع الابن اثنان نصیب ابیھا وکان للبنت العلیا واحد وتحتھا فی البطنین وان کان اختلاف ذکورۃ وانوثۃ لکن لا حاجۃ الٰی اعتبارہ والضرب فی المسئلۃ لانکسارہ لان کل مایصیب طائفۃ الذکر والانثٰی تحتھا انما یحوزہ فرعھا لاخیرفیکون لہ واحد ولصاحبہ اثنان ولو لم یکن الاول ذاقرابتین کأن کان ابن ابن ابن بنت فقط او ابن بنت بنت بنت فحسب لکان التقسیم ایضًا ھکذا لہ واحد ولصاحبہ اثنان فلم یصل الیہ من تعدد جھات قرابتہ الاما کان یصل لذی قرابۃ واحدۃ ھف بخلاف ما اذا جعلنا البنت بنتین فان المسئلۃ تکون

تومسئلہ تین سے بنے گا۔اس میں سے دوتہائی بیٹے کی فرع کے لئے جبکہ ایك تہائی بیٹی کی فرع کے لئے ہوگا اس لئے کہ جب تونے مال کوتین حصے بناتے ہوئے پہلے بطن پرتقسیم کیا کیونکہ وہ مذکرومؤنث کے اعتبار سے مختلف ہے توبیٹے کی فرع کو دوحصے ملے جو اس کے باپ کاحصہ ہے اور سب سے اوپر والی بیٹی کوایك حصہ ملا،اور اس کے نیچے دوبطنوں میں اگرچہ مذکرومؤنث کے اعتبار سے اختلاف ہے لیکن اس اختلاف کا اعتبار کرنے اور کسر کی وجہ سے مسئلہ میں ضرب دین کی کوئی ضرورت نہیں،اس لئے کہ جوکچھ مذکرفریق اورمؤنث کوملا اسے اس فریق کی آخری فرع سمیٹ لے گی۔چنانچہ مؤنث کی فرع کو ایك اور اس کے صاحب(مقابل)کودو ملیں گے اور اگرپہلا وارث دوقرابتوں والانہ ہو جیسا کہ وہ فقط بیٹی کے پوتے کابیٹاہو یافقط بیٹی کی نواسی کابیٹاہو،تو اس صورت میں بھی تقسیم ویسی ہی ہوگی جیسی پہلے ہوئی یعنی بیٹی کی فرع کو ایك اور اس کے مقابل کو دوحصے ملیں گے۔چناچہ اس کوقرابت کی متعدد جہتوں سے بھی اتناہی حصہ موصول ہوا جتنا ایك قرابت والے کوملتاہے۔یہ خلاف مفروض ہے بخلاف اس کے کہ جب ہم بیٹی کو دوبیٹیاں فرض کرلیں تو اس صورت میں

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن