دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

فی القسمۃ فلایظھر اعتبارہ تعدد الجھۃ فیہ الاباعتبارہ اصولا متعددۃ۔ویوضع لك ھذا ما اقول لیکن ابن ابن ابن بنت ھو ابن بنت بنت تلك البنت ایضًا ومعہ ابن بنت بنت ابن ھٰکذا:

تقسیم میں لیاجائے تو اس میں جہت کاتعدد ظاہرنہیں ہوگا سوائے اس کے کہ اس ایك اصل میں متعدداصول کااعتبار کر لیاجائے، اورتیرے لئے اس مسئلہ کوواضح کردے گا وہ قول جو میں کہتاہوں وہ یہ کہ کسی شخص نے ایك بیٹی کے پوتے کا بیٹا چھوڑا اور وہ اسی بیٹی کی نواسی کابیٹابھی ہے۔اور اس کے ساتھ ایك بیٹے کی نواسی کابیٹابھی چھوڑا ہے۔مسئلہ کی صورت اس طرح ہے:

فلولم نجعل البنت لتعدد الجھۃ فی فرعھا بنتین

اگرہم بیٹی کواس کی فرع میں تعدد جہت کے پائے جانی کی وجہ سے دوبیٹیاں نہ بنائیں

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

ما تحتھم فلافائدۃ فی التفریق بالتقسیم ثم جمع ذاك المتفرق کمالایخفی ۱۲منہ۔

اس لئے ہے کہ جو کچھ ان کوملے گا وہ جمع کرکے ان کے نیچے والوں پرتقسیم کیاجائے گا لہٰذا اس کو تقسیم کے ذریعے متفرق کرکے پھر اس متفرق کوجمع کرنے کاکوئی فائدہ نہیں۔جیساکہ پوشیدہ نہیں ۱۲منہ(ت)۔

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن