دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

 

 

 

رسالہ

طیب الامعان فی تعدد الجھات والابدان

(جہتوں اوربدنوں کے تعدّد کے بارے میں انتہائی گہرائی میں بہترین نظرکرنا)

 

مسئلہ ۸۸:              ۲۶ذی الحجہ ۱۳۱۷ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید کے دوبھائی تھے عمرو وبکر اوردوبہنیں ہندہ وعمرہ،عمرو کے دختر لیلٰی کے ایك پسر خالد ہوا اورعمرو کے پسر ولید کے ایك دختر سلمٰی ہوئی خالد وسلمٰی سے ایك دختر سعاد اورایك پسر سعید پیدا ہوئے بکر کی پوتی جمیلہ بنت حمیدبن بکر کانکاح رشیدبن فریدبن ہندہ خواھرزید سے ہواجن کی ایك دخترحسینہ ہے۔رشید کادوسرا نکاح اس کے چچا مجید بن ہندہ کی دخترحسن آراء سے ہوا ان دونوں کے ایك دخترگلچہرہ پیداہوئی،حسن آراء نے انتقال رشید کے بعد اپنی پھپی محبوبہ بنت ہندہ کے پسر محبوب بن مطلوب بن عمرہ خواہر زید سے نکاح کیا جس سے ایك پسر گلفام پیدا ہوا،محبوبہ ومطلوب کی ایك دختر حبیبیہ تھی جس کی دختر شہناز ہے،اب زید نے انتقال کیا اور صرف ایك زوجہ چمن آراء اور یہی سعاد وسعید وحسینہ و گلچہرہ وگلفام وشہناز اس کے وارث ہوئے۔اس صورت میں ترکہ زید کاشرعًا کس طرح منقسم ہوگا؟ بیّنواتوجروا(بیان فرمائیے اجروثواب دئے جاؤگے۔ت)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن