30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ینقسم فی البطن الثانی علٰی ستّہ سدساہ اعنی مائتین وعشرۃ للبنتین واربعۃ اسداسہ اعنی اربعمائۃ وعشرین ۴۲۰ للابن الکائن کابنین ثم ماللبنتین منقسم فی البطن الرابع علٰی ثلٰثۃ ثلثاہ اعنی مائۃ واربعین۱۴۰ لولید وثلثہ،اعنی سبعین ۷۰للیلی و کذٰلك ماللابنین ینقسم فیہ اثلاثا ثلثاہ اعنی مائتین وثمانین۲۸۰ لسعید وثلثہ ای مائۃ واربعین ۱۴۰ لجمیلۃ ولطائفۃ بنات زید منھا ثلثمائۃ وخمسۃ عشر ۳۱۵ منقسمۃ فی البطن الثالث اسباعا سبعہا اعنی خمسۃ و اربعین ۴۵ للبنت ای لابنھا رشید و الباقی مائتان وسبعون لطائفۃ الذکور مقسومۃ فی البطن الرابع اخماسا خمسہ اربعۃ وخمسون لحسینۃ وخمساہ مائۃ وثمانیۃ لحمید ومثلہ لخالد و قد فرغ التقسیم التقن ھٰذا الطریق الانیق۔واﷲ سبحانہ وتعالٰی اعلم۔ |
کہ مسئلہ کی تصحیح ۹۴۵ سے ہوئی۔زید کے بیٹوں کے گروہ کے لئے اس میں سے ۶۳۰ حصے ہیں جوبطن ثانی میں چھ پرمنقسم ہوئے۔ان میں دوچھٹے حصے(۶ /۲)یعنی ۲۱۰ دوبیٹیوں کے لئے اور چار چھٹے حصے(۶/ ۴)ایعنی ۴۲۰ اس بیٹے کے لئے ہیں جو دوبیٹوں کے حکم میں ہے۔پھرجودوبیٹیوں کے حصے ہیں وہ چوتھے بطن میں تین پرمنقسم ہوگئے جس میں سے دوتہائی یعنی ۱۴۰ ولید کو اورایك تہائی یعنی ۷۰ لیلٰی کوملے۔اسی طرح جوبیٹوں کے حصے ہیں وہ تین پرتقسیم ہوئے جن میں سے دو تہائی یعنی ۲۸۰ سعید کو اور ایك تہائی یعنی ۱۴۰ جمیلہ کودئیے گئے۔زید کی بیٹیوں کے گروہ کے لئے ۳۱۵ حصے ہوئے جو تیسرے بطن میں سات پر منقسم ہوگئے۔ان میں سے ایك ساتواں(۷ /۱)یعنی ۴۵ بیٹی یعنی اس کے بیٹے رشید کو ملے اور باقی ۲۷۰ مذکرگروہ کے لئے ہیں جوچوتھے بطن میں پانچ پر تقسیم ہوئے۔ایك پانچواں حصہ(۵ /۱)یعنی ۵۴ حسینہ کواور دوپانچویں حصے(۵ /۲)یعنی ۱۰۸ حمید کو اور اسی کی مثل یعنی ۱۰۸ خالد کودئیے۔تقسیم مکمل ہوگئی ہے۔اس پسندیدہ طریقے کو مضبوطی سے اختیارکر۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت) |
__________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع