30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کخمسۃ ولاتستقیم علیہ الستۃ فیضرب اصل المسئلۃ فی خمسۃ تکن من مائۃ وخمسۃ منھا لطائفۃ بنات زید خمسۃ و ثلٰثون منقسمۃ فی البطن الثالث علٰی سبعۃ للبنت اعنی لابنھا رشید خمسۃ ولطائفۃ الذکور ثلٰثون تنقسم علٰی خمسۃ للبنت وھی حسینۃ ستۃ ولکل ابن اثنی عشر فاذا کان تصحیح المسئلۃ علٰی طائفۃ ابناء زید من ۲۷ وعلٰی طائفۃ بناتہ من ۱۰۵ وبینھما توافق بالثلث ضربنا احدھما فی ثلث الاٰخر صارت تسعمائۃ و خمسۃ واربعین وذٰلك مبلغ التصحیح ولمعرفۃ السہام اضرب ماکان لاولاد الابناء من التصحیح الاول ۲۷ فی وفق تصحیح الثانی ۱۰۵ وھو ۳۵ وماکان لاولادالبنات من التصحیح الثانی فی وفق التصحیح الاول وھو یحصل ماذکرنا وان شئت عملت من الرأس تمرنا فقلت التصحیح من ۹۴۵ لطائفۃ ابناء زید منھا ستمائۃ وثلٰثون ۶۳۰ |
اوراس کو بیٹوں والے فریق کے حصوں جوکہ چھ ہیں کے ساتھ ملایاجائے گا اور ان کے تحت ایك بیٹی اوردوبیٹے ہیں تو وہ پانچ رؤس ہوئے جن پرچھ برابرتقسیم نہیں ہوسکتا،لہٰذا اصل مسئلہ یعنی اکیس کوپانچ میں ضرب دی جائے گی تو اس طرح ایك سوپانچ(۱۰۵)ہوجائیں گے جن میں پینتیس۳۵ زید کی بیٹیوں کے فریق کے لئے ہیں جوکہ تیسرے بطن میں سات پر منقسم ہوں گے۔بیٹی یعنی اس کے بیٹے رشید کوپانچ حصے ملیں گے اورگروہ مذکرین کوتیس جوپھرپانچ پرتقسیم ہوکربیٹی یعنی حسینہ کوچھ اورہربیٹے کوبارہ حصے ملیں گے۔جب زید کے بیٹوں کے فریق پرمسئلہ کی تصحیح ستائیس اوربیٹیوں کے فریق پرایك سوپانچ سے ہوئی اور ان دونوں تصحیحوں میں تہائی کاتوافق ہے لہٰذا ہم نے ایك کودوسرے کی تہائی میں ضرب دی تومجموعی طورپر مسئلہ کی تصحیح نوسوپینتالیس(۹۴۵)سے ہوئی۔وارثوں کے حصوں کی پہچان کے لئے جوکچھ بیٹوں کی اولاد کو تصحیح اول یعنی ستائیس۲۷ میں سے ملاہے اس کو تصحیح ثانی یعنی ۱۰۵ کے وفق یعنی ۳۵ میں ضرب دے اور بیٹیوں کی اولاد کو جوکچھ تصحیح ثانی یعنی ۱۰۵ میں سے ملاہے اس کوتصحیح ثانی یعنی ۱۰۵ میں سے ملاہے اس کوتصحیح اول یعنی ۲۷ کے وفق یعنی ۹ میں ضرب دے تو وہی حاصل ہوگا جوہم نے ذکرکیاہے۔اگرتونئے سرے سے عمل کرنے کاتکلف کرناچاہے تو یوں کہے گا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع