30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

|
وذٰلك لان القسمۃ علٰی اول بطن اختلف بالذکورۃ و الانوثۃ وھو ھٰھنا البطن الاول ویعتبر عدد الفروع فی الاصول ففیہ ابن بابنین وابن اٰخر وبنت ببنتین و بنت اخری فاذاتساوی عدد الطائفتین فلطائفۃ الذکور ضعف بالطائفۃ الاناث فکانت المسئلۃ من ثلثۃ اثنان لطائفۃ البنین و واحد لطائفۃ البنات ثم فی طائفۃ البنین فی البطن الثانی ابن کابنین وبنتان فینقسم مالھما اعنی ۲ علٰی ستۃ |
اوریہ اس لئے ہے کہ تقسیم اس پہلے بطن پرہوگی جس میں مذکرومؤنث کے اعتبار سے اختلاف ہوا اوروہ یہاں پربطن اول ہے۔اوراصول میں فروع کی تعداد کااعتبار کیاجاتاہے۔ چنانچہ اس میں ایك بیٹاجوکہ دوبیٹیوں کے حکم میں ہوگیا اور ایك دوسرابیٹا ہے۔اسی طرح ایك بیٹی جوکہ دوکے حکم میں ہو گئی اورایك دوسری بیٹی ہے،جب دونوں فریقوں کی تعداد برابرہے تومذکرفریق کے لئے مونث فریق سے دوگنا ہوگا۔ لہٰذا مسئلہ تین سے ہوکردوبیٹیوں کے فریق اورایك بیٹیوں کے فریق کوملے گا۔پھربیٹیوں کے گروہ کے بطن ثانی میں ایك بیٹا جودوکے حکم میں ہے اوردوبیٹیاں ہیں لہٰذا جوان کوملا یعنی دو حصے وہ چھ پرمنقسم ہوں گے۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع