30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ھو ۱۶۰ ونظرنا تحتھم فلم یکن فی البطن الثانی اختلاف بذکورۃ وانوثۃ انما کان فی البطن الثالث الحی فیہ ثلثۃ ابناء وخمس بنات فی قوۃ احدی عشرۃ بنات و ۱۶۰ لاتستقیم علیھن بل تباین فضربنا ۱۱ فی المبلغ صحت من ۲۸۰۵ منھا لطائفۃ الذکور من فریق الاب لکل بنت ۱۶۰ ولکل ابن ۳۲۰۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
۱۶۰ ہیں کے ساتھ جمع کیا اورگروہ مذکرکے نیچے نظر کی تو دوسرے بطن میں مذکرومؤنث کے اعتبار سے کوئی اختلاف نہیں بلکہ اختلاف تیسرے بطن میں ہے جس میں تین بیٹے اور چاربیٹیاں زندہ ہیں اور وہ تمام گیارہ بیٹیوں کی قوت میں ہیں جبکہ ان کے حصے جوکہ ۱۶۰ ہیں ان پر برابرتقسیم نہیں ہو سکتے بلکہ ان میں تباین کی نسبت ہے لہٰذا ہم نے ۱۱ کو ۱۷۶۰ مسئلہ کے مجموعے یعنی ۲۵۵ میں ضرب دی تو ۲۸۰۵ حاصل ضرب ہوا جس سے مسئلہ کی تصحیح ہوئی۔اس میں سے باپ والے فریق کے گروہ مذکر کے لئے ۱۷۶۰حصے ہیں۔ہربیٹی کو ۱۶۰ اورہربیٹے کو ۳۲۰ ملیں گے۔اور اﷲ تعالٰی خوب جانتا ہے۔(ت) |
مسئلہ ۸۷: ۲۵ذی الحجہ ۱۳۱۷ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید کے دوپسرتھے عمرو وبکر،اوردودختر ہندہ وسعاد،بعدانتقال زید کے بکر کی دخترکی پوتی لیلٰی باقی ہے اورسعاد کاپرپوتا خالد ہے اورعمرو کے ایك پسرایك دخترتھی دخترعمرو کاپوتاولیدہے،اورپسرعمرو کی دوبیٹیاں تھیں،ایك کابیٹاسعید،دوسری کی بیٹی جمیلہ زندہ ہے،اورہندہ کے دوپسرتھے ایك پسرکا پوتا حمید ہے اوردوسرے پسرکے ایك بیٹا تھاجس کی دخترحسینہ اورایك بیٹی تھی جس کا پسر رشید ہے۔اس صورت میں زیدکاترکہ ان آٹھوں وارثوں پرکیونکر تقسیم ہوگا؟ بیّنوا توجروا(بیان کیجئے اجردئیے جاؤگے۔ت)
الجواب:
برتقدیرصدق مستفتی وعدم موانع ارث وانحصار ورثہ فی المذکورین وتقدیم دیون ووصایا ترکہ زید کانوسو پینتالیس۹۴۵ سہام پر منقسم ہو کراس حساب سے تقسیم پائے گا:
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع